Take good care of your precious body. Night travel offers a unique perspective: the twinkling neon lights of city streets and the bright stars of quiet country nights each provide distinct, romantic travel experiences.
Silence speaks louder than words. Strong alpine wild goats demonstrate superb climbing skills and tenacious vitality as they nimbly scale the zoo's steep rockery, adapting well to mountain environments.
The fast-paced, high-energy project delivers immediate excitement and joyful passion. Its dynamic movement unleashes youthful vitality and alleviates daily fatigue. Production is more than a job; it is a true passion for the work.
Cleaning the daughter's children's room, toys sit on the shelf. They paused by the sunflower, which now towers over them with bright, vibrant petals and forming seeds—a symbol of their love, their future, and the life they will build together.🧜
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK السلام علیکم آپ سے درخواست ہے میرے لائسنس کو اپروو کیا جائے تاکہ میں چلان سے بچ سکوں ایک مہینے سے زیادہ ہو گیا ہے لیکن ابھی تک اپروو نہیں کیا گیا امید کرتا ہوں اس کو جلد سے جلد اپروو کیا جائے گا
@CMComplaintCell
السلام علیکم اپ سے درخواست ہے لائسنس کو اپروو کیا جائے تاکہ میں چلان سے بچ سکوں ایک مہینے سے زیادہ ہو گیا ہے لیکن ابھی تک اپروو نہیں کیا گیا امید کرتا ہوں اس کو جلد سے جلد اپروو کیا جائے گا
@CMComplaintCell@asifsharifhnd السلام علیکم اپ سے درخواست ہے لائسنس کو اپروو کیا جائے تاکہ میں چلان سے بچ سکوں ایک مہینے سے زیادہ ہو گیا ہے لیکن ابھی تک اپروو نہیں کیا گیا امید کرتا ہوں اس کو جلد سے جلد اپروو کیا جائے گا
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK السلام علیکم سر میری درخواست ہے کہ میری اس اپلیکیشن پر فور ایکشن لیا جائے اور اس کو لائف ٹائم کے لیے اس کا بندوبست کیا جائے تاکہ انے والے دنوں میں ہمیں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔امید کرتا ہوں یہ اس پر جلدی ہی کام ہوگا تین سے چار ہفتے سے بہت پریشان ہیں
کاپی لف
ویڈیو ۔۔۔
زندگی میں کچھ مشکلات پیدائش کے ساتھ آتی ہیں، مگر محبت، دیکھ بھال اور امید انہیں آسان بنا دیتی ہے۔ خاص بریسز پہن کر چلتی یہ ننھی زرافہ دل کو چھو لینے والا منظر پیش کر رہی ہے۔
کلاسرا صاحب آپ جھوٹ بول رہے ہیں میں نے آپکو بتایا تھا کہ آپکا چینل آپکو ریٹنگ نہ آنے پر نکال رہا ہے اور مجھے یہ بات آپکے چینل کے ایک سینیئرنے بتائی ہے اور ہاں آپ کو میں نے اس وقت بھی بتایا تھا کہ خبر آپکے چینل میں موجود ایک فیصلہ ساز کی مدد سے مجھ تک پہنچی ہے۔ آپ نے کہا کہ مجھے ابھی تک معلوم نہیں ہوا۔ میں نے آپکو بتایا کہ خبر پکی ہے چینل نے فیصلہ کر لیا ہے آپ معلوم کروا لیں کہ اسکے پیچھے کیا ہے جبکہ مجھے آپکے پروگرام کے عوام میں غیرمقبول ہونے کا بتایا گیا ہے۔ یاد کریں اسی کال میں آپ نے کچھ صحافیوں کی کافی برائیاں بھی کی تھیں اور بعد میں آپ نے مجھے خود رابطہ کرکے بتایا کہ مجھے بھائی لوگوں نے نکلوایا ہے میں نے پوچھا کس نے تو آپ نام لینے سے بھی ڈر رہے تھے اور کہا کہ مل کر بتاؤں گا۔جیسا کہ آپ اب بھی صرف کمزور پر ہی حملہ آور ہوتے ہیں۔ مرے ہوئے کو ہی مارتے ہیں۔ میں انتظار کروں کہ کہ کس دن آپ عاصم منیر اور آئی ایس آئی کے مظالم کے خلاف زبان کھولتے ہیں۔ ذاتی حیثیت میں تو آپ سے کوئی گلہ ہو ہی نہیں سکتا۔ جس ارشد شریف نے آپکو سپورٹ کیا آپکو متعارف کروایا آپ پر احسانات کیے آپ تو اسکے قاتلوں کے ساتھیوں سے دوستیاں نبھا رہے ہیں۔ معاف کیجیے گا کلاسرا صاحب آپ اپنے نام نہاد اصولوں سمیت (جو صرف کمزور سیاستدانوں کے لیے ہیں) بے نقاب ہو چکے ہیں۔ یہ نئی نسل آپکی شعبدہ بازی پہچان چکی ہے۔ اب بھی وقت ہے ظلم کے خلاف بولیے ارشد شریف کے کھلائے کسی ایک لقمے کی ہی لاج رکھ لیجیے باقی آپکی مرضی ہے۔ مجھے آپکو بار بار جواب دینا بھی پسند نہیں۔
On this blessed Day of Arafah, wishing peace, mercy and countless blessings to Muslims around the world. 🤍
Please keep me and my family in your prayers as well. 🤲
#DayOfArafah#Hajj