A similar delegation once met PM Imran Khan, demanding an expensive plot to build a swimming pool for the SCBA. Imran Khan greeted them with his trademark smirk, along with tea and a single biscuit each.
He really was a terrible politician….. by Pakistani standards!
کویٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک کے گاوں ببری میں کل رات درجنوں نامعلوم مسلحہ افراد کا حملہ، لوکل رہائشیوں نے بڑی تعداد میں مقابلہ کرکے انکو علاقہ بدر کیا۔ بلوچستان میں شاید اب ہم سب اللہ اور اسکے بعد اپنے زور بازو کے آسرے ہیں۔ اتنا انتشار اور لاقانونیت تو 80 کی دہائی کے افغانستان میں نا تھی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا وصیت کا لفظ استعمال کرنا اور کہنا کہ حالات ٹھیک نہیں لگ رہے اس بات کا ثبوت ہے کہ بات چیت نہیں ہو رہی کوئی معاملات بہتر نہیں ہو رہے تحریک انصاف کچھ کرنا چاہتی ہے تو کرے ۰
طارق متین
یہ غزہ نہیں افغانستان ہے، جہاں اسرائیلی نہیں بلکہ پاکستانی فوج اور ائیرفورس نے اندھا دھند بمباری کرکے معصوموں کا خون بہایا ہے۔
زندہ ہے، یزید آج بھی زندہ ہے!
آئیے یہ ڈھونگ نہ رچائیں — حق بات سنائیں: یزید اللہ کے کلمات کی تلاوت کرتا تھا اور قرآن کی آیات کا حوالہ دیتا تھا جبکہ وہ امت کو خون میں ڈبو رہا تھا، اور آج عاصم منیر بھی وہی کر رہا ہے، اپنے گھناؤنے عزائم کے لیے مقدس آیات کو ڈھال بنا کر۔
🚨بریگیڈیئر عثمان کو کھڈے لائن لگا دیا گیا — اسے قربانی کا بکرا بنایا گیا جبکہ اس کا ہینڈلر آزاد گھوم رہا ہے۔ تقریباً چھ سال سے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عمیر بلا روک ٹوک حرام کام کر رہا ہے، 2 سے 10 تولہ کے سونے کے ٹکڑے ہڑپ کر رہا ہے، زیورات فروشوں سے خریدتا ہے اور انہیں خفیہ سوراخوں میں چھپاتا ہے۔ کوئی جائیداد ��ہیں — صرف ریاستی عہدے کا استعمال کرکے سونے کا خزانہ جمع کرنے کی دوڑ لگا رہا ہے۔ اس کا فون چیک کریں۔ نمبروں کا سراغ لگائیں۔ سونے کے ٹکڑوں کا پیچھا کریں۔ ثبوت موجود ہیں!
منافع بخش تعیناتیوں پر افسران — سونے کے لیے کام کرتے ہیں!! یہ بدعنوانی کی ایک نئی شکل، بے شرم اور سزا سے مبرا۔
پھر بھی کوئی ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عمیر کو ہاتھ نہیں ڈالتا۔ کوئی یہ نہیں پوچھتا کہ صرف بریگیڈیئر عثمان ہی کیوں قیمت چکا رہا ہے۔ کیونکہ یہ نظام اپنوں کی حفاظت کرتا ہے — جب تک کہ عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے ایک لاش کی ضرورت نہ پڑ جائے۔
وہ تو سیاحت کے لئیے نکلے تھے انہیں کیا پتہ تھا کہ وہ مقتل کی طرف جا رہے ہیں
اور دہشت گرد ان کی زندگیاں بدل دیں گے
یہ خاتون اپنی بچیوں کے ساتھ زندگی کیسے گزارے گی ہنستا بستا خاندان دکھوں میں ڈوب جاۓ گا 💔
اس نوجوان بیرسٹر فراز کے مقابلے میں ایسے بندے کو ٹکٹ دی گئی ہے جسکی پروفائل پر عمران خان کی ایک تصویر تک نہیں۔
نا ہی پارٹی سے انکا کوئی تعلق ہے۔
اسکا جواب کون دے گا اب؟
@salmanAraja
مشال یوسفزئی نے ایک ٹویٹر سپیس میں تمام حدیں پار کر دیں اور عمران خان کی بہنوں پر الزامات لگاۓ
انہوں نے علیمہ خان کے بارے میں کہا کہ وہ اسٹبلشمنٹ سے ملی ہوئی ہ��ں اور غدار ہیں
دراصل فوج نے PTI کے اندر دھڑے پیدا کر کے ہر دھڑے کے اوپر کرنل بٹھایا ہے جو ان کو چلاتا ہے
معید پیرزادہ