اربوں کھربوں کا بجٹ آئی ایس پی آر پر اس لیے لگایا جارہا ہے کہ ایک پریس کانفرنس کرکے بتایا جاسکے کہ پاکستان میں ساری دہشگردی بھارت کروا رہا ہے۔ صرف اتنے سے کام کے لیے 822 ارب روپے کی سالانہ پنشن ، موجودہ تنخواہیں الگ ، بجٹ الگ ، وغیرہ وغیرہ الگ۔
While Imran Khan rots in Pakistani jail, Indian legend Kapil Dev gets emotional: Imran Ke Haalat Ko Dekh Kar Dukh Hota hai. No way for Pakistan to treat their former Prime Minister.
Watch this. Full podcast drops Sunday 7pm on @sports_tak@therealkapildev@ImranKhanPTI
#ImranKhan
پاکستان تحریک انصاف نے AJK کے 27 جولائی کو منعقد ہونے والے جنرل الیکشن میں مزید حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے- یہ فیصلہ PTI-AJK کی قیادت اور اپنے اتحادیوں کے مشورے کے ساتھ کیا- یہ فیصلہ آزاد کشمیر میں اس وقت جاری صورتحال اور وہاں کے عوام کے خواہشات اور جذبات کے پیش نظر کیا- الیکشن جمہوریت کا وہ پروسیس ہے جس میں عوام منصفانہ، آزادانہ اور شفاف طریقے سے اپنی مرضی سے اپنے ووٹ کا استعمال کر کے اپنے نمائندوں کا انتخاب کرتا ہو لیکن حالات اس کے بر عکس ہیں-
ساتھ ہی ہم نے پارلیمانی بورڈ کے طرف سے ٹکٹس کی شِفارشات اور اسکے خلاف متاثرہ اُمیدواران کے اپیلوں پر کاروائی معطل کی- مجھے اُمید ہے پی ٹی آئی AJK سے جوڑے تمام لوگ اس فیصلے کو سپورٹ کرینگے- ہم اُمید دلاتے ہیں ہم ہر فیصلہ خان صاحب کے نظریئے کے مطابق ملک قوم اور جمہوریت کی حاطر باہمی مشورے سے کرتے ہیں۔
@Haidersaeedpti1 ایسے ایلکشن میں جانے کا کیا فائیدہ جس کا نتیجہ پہلے سے معلوم ہو۔ پی ٹی آئی کو انتخابی نشان نہیں ملے گا۔ مہم کی اجازت نہیں ہو گی۔ اگر پھر بھی کوئی اکا دکا آزاد حیثیت سے جیت بھی گیا تو لوٹا بن جائے گا۔۔
تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں دن بدن نیچے آ رہی ہیں
جنگ سے پہلے عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل تک تھی اور پاکستان میں پیٹرول 260 روپے لیٹر تھا
اب 78 ڈالر فی بیرل تک آ گئی ہے اور پاکستان میں 380 روپے لیٹر ہے
2022 میں تیل کی 120 ڈالر فی بیرل تھی کورونا کا وقت بھی گزرا پاکستان میں پیٹرول 150 روپے لیٹر سے اوپر نہیں گیا
اب پاکستان میں قیمتیں کیوں کم نہیں کی جا رہی ہیں؟
PTI leadership has requested opposition leader Mehmood Khan Achakzai that, if there is a time frame on the gathering outside Adiala Jail on Tuesday, they can mobilize 10,000 people. We welcome this proposal and have accepted their request.
On Tuesday, 16 June, we will gather outside Adiala Jail from 3:00 PM to 7:00 PM.
A strong gathering of 10,000 people outside Adiala should create the necessary pressure to end Imran Khan’s prolonged isolation and ensure that his eye condition is properly examined and treated at Shifa International Hospital, Islamabad, in the presence of his family and personal physician.
This is a humanitarian and legal demand. The basic rights of a former Prime Minister and political prisoner must be respected.