میری ایکس واسیوں سے درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ ریپوسٹ کریں کیونکہ پاکستان میں لوگوں کو اتنی اویرنس نہیں ہے اگر یہ ویڈیو ان تک پہنچے گی تو وہ دل کی تکلیف سے بچ سکتے ہیں اور اپنے اپ کو یا اپنے مریض کو فوری ہاسپٹل داخل کروا سکتے ہیں
اگر یہ اکنامک سروے پی ٹی آئی کے دور میں آتا تو شکم پرست اینکرپرسنز کے منہ سے جھاگ بہہ رہی ہوتی،سروں میں خاک ہوتی،چیخیں آسمان کو چھو رہی ہوتیں،صف ماتم بچھ چکی ہوتی اور تمام ٹی وی چینلز کی اسکرینز پر قیامت صغری کا منظر ہوتا۔