کل شام ہم رب العزت کا شکر ادا کریں گے اور عوامِ پاکستان جو حقیقی آزادی کی ہماری تحریک میں ہمارے شانہ بشانہ رہے اور اپنی حمایت کے اظہار کیلئے بہت بڑی تعداد میں نکلے، کے ساتھ خوشی منائیں گے، انشاءاللہ!
#ShukrAllahShukriyaAwam
سب سے پہلےمیں مسلم لیگ نواز کےامیدواروں ہی کو نہیں بلکہ پوری ریاستی مشینری خصوصاً پولیس کے جبر و ستم اور مکمل طور پر ایک متعصب الیکشن کمیشن کو شکست دینے پر پاکستان تحریک انصاف کے اپنے کارکنان اور پنجاب کے ووٹرز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔
I want to first thank our PTI workers & voters of Punjab for defeating not just PMLN candidates but the entire state machinery, esp harassment by police, & a totally biased ECP. Thank you to all our Allies, PMLQ, MWM & Sunni Ittehad Council.
جو نتائج آرہے ہیں ان کی روشنی میں تحریک انصاف کم از کم 15 نشستیں جیت رہی ہے۔ مگر تمام پولنگ سٹیشنز پر ذمہ داریوں پر مامور ہمارے سب لوگوں کیلئے نہایت اہم ہے کہ ریٹرننگ افسران سے سرکاری نتائج کے حصول تک اپنی جگہ بالکل نہ چھوڑیں۔
As results coming in PTI is winning in atleast 15 seats. But it is very important for all our people on duty in all polling stations not to leave their posts till official results have been obtained from the Returning Officers.
مجھےیہ دیکھ کرخوشی ہےکہ ہمارے ووٹرزہرقسم کےدباؤ اور ہراساں کرنےکی(حکومتی)کوششوں کی مزاحمت کرتےہوئے بڑی تعدادمیں ووٹ ڈالنےکیلئےنکل رہےہیں۔میں چاہتاہوں کہ وہ سب لوگ،خصوصاًہماری خواتین جنہیں ابھی اپنا ووٹ ڈالناہے،وہ نکلیں اور ووٹ ڈالیں کیونکہ یہ🇵🇰کی خودمختاری+حقیقی آزادی کاالیکشن ہے
میں پنجاب پولیس کیجانب سےآج شب @ImranRiazKhan کی بلاجوازگرفتاری کی شدید مذمت کرتاہوں۔ہماری قوم کو چَھٹے ہوئے بدمعاشوں پرمشتمل امپورٹڈحکومت کےسامنےجھکانےکیلئےملک فسطائیت کے سپردکیا جارہاہے۔یہی وقت ہےکہ ہرشخص خصوصاً اہلِ قلم وصحافت (میڈیا) یکجا ہوکر اس فسطائیت کیخلاف کھڑےہوں
ہم اپنےحقیقی آزادی مارچ کےپرامن شرکاءپر کیاجانےوالا ظلم کبھی نہیں بھولیں گے۔جس طرح خصوصاً25مئی کو فیملیز پر آنسوگیس چلائی گئی+24کورات کےاندھیرےمیں ہمارےلوگوں کےگھروں پر یلغارکی گئی،اس قسم کی وحشت تومجھےمشرف کےمارشل لاءکےدوران بھی کبھی دیکھنےکو نہ ملی
پاکستان کی تاریخ کا آج سیاہ دن ہےجب مجرموں کی امپورٹڈسرکارکےترمیم شدہ نیب قانون نے احتساب ہی کو دفن کردیا۔تبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کے ذریعےمحض مجرموں کےاس ٹولےکو ایک اورNRO دینےکیلئےپاکستان کی پوری معیشت+سیاسی نظام کو پٹری سےاتاراگیا۔نون لیگ کاخرم دستگیراسکی تصدیق کرچکاہے
پوری قوم کو اتوار کی رات 9 بجے پرامن احتجاج کی دعوت دیتا ہوں اور 10 بجے اتوار کو میں قوم سے ویڈیو لنک کے زریعے خطاب کرونگا۔ چیئرمین عمران خان
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور