اےہمارےمہربان رب.!
ہم تیری رحمت کے طلبگارہیں
ہم پررحم فرما،ہمارے دانستہ اور نادانستہ تمام گناہ معاف فرما دے
اورہمارےدلوں کو ہدایت کےنور سے بھر دے
*آمین ثمہ آمین*
*اسلام علیکم*
جمعة المبارک
احتجاج کےلیے نکلنے والے تمام لوگوں کو راستے سے گرفتار کرکے دہشت گردی کہ دفعات لگانے کا اعلان،
گرفتار ہونے والوں پر 2سے 5سال قید کے ساتھ بھاری جرمانے عائد کرنے اعلان بھی کیا گیا ہے
✅احتجاجی یوتھیوں کو قید کر کے روٹیاں کھلانے سے بہتر ہے چائنہ کی طرح ملکی مفاد قید مشقت کروائی جائے
انشاءاللہ بہت جلد پاکستان پر بُرا وقت اور بُرے وقت کی پرچھائی ختم ہو جائے گی،
برا وقت وہ ہےجو پاکستان میں مہنگائی بے روزگاری کی شکل میں ہے
بُرے وقت کی پرچھائی عمران خان ہے اور انشاءاللہ بہت جلد پاکستان سے برے وقت کی پرچھائی کا صفایا ہو جائے گا،
بس اپنے وزیراعظم پر اطمینان رکھیں،
انفرادی طور پر کوئی قانون سازی نہیں ہوگی۔
انتظار کریں، آپ کو اچھی خبر دیں گے۔
افسوس ہوتا ہے کہ کاز لسٹ اور نوٹس کے بغیر آڈرز آجاتے ہی
ملٹری ٹرائل بھی اتنی جلدی فیصلے نہیں دیتی جتنی جلدی یہ فیصلے آجاتے ہیں۔
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ کے آئینی ترمیم کے حوالے سے اہم ریمارکس۔
السلام و علیکم🌿
اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جسکا
وجود دوسروں کے لئے فائدہ مند ہو اللہ تعالیٰ
ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف
بخشے 🥀
آمین شم آمین 🤲
صبح بخیر🍂
#Revise_IPPs_Audit
حکومت کےIPPs کیلئے ٹھوس اقدامات
سی پیک کے تحت پاور پلانٹس کا جائزہ لیا گیا,
جس میں سے کئی پلانٹس کام نہیں کررہے مگر ریٹ لے رہے ہیں, حکومتی کمیٹی نے تمام تفصیلات جمع کرلییے ہیں،
جو پلانٹس کام نہیں کررہے اب انھیں ادائیگی نہیں کی جائےگی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالی اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا-!(صحیح مسلم 912)
جمعہ مبارک
صبح بخیر🥀
بی این پی مینگل کا آئینی ترمیم کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ
اس کے باوجود
بڑی خبر
سپریم کورٹ کے اگلے چیف جسٹس کے لیے صدر پاکستان 5 سینئر ججوں کی پینل میں سے کسی ایک کو چیف جسٹس بنائے گا
گاڑی تمہاری ہوگی اور راج ہمارا ہوگا
پشین جلسہ کیلئے یوتھیوں کی گاڑی بھی رواں دواں😂😂😂😂😂
مولانا فضل الرحمن کو الٹے ناموں سے پکارنے والے اب الٹیاں کر رہے ہیں،
یہ کیسی قید تنہائی ہے؟
317 بار صحافی ملے
13 بار بیٹوں سے بات
119 سیاسی دوست ملے
223 بار وکیل ملے
1635 افراد ملے
یہ کیسی قید تنہائی ہے؟
ایک فسادی انتشاری کو تمام تر پراپیگینڈہ کے لیے محفوظ ترین پناہ گاہ مہیا کی ہوئی ہے