حامد میر تیری قسم 7300 کا پیکج اپنی جیب سے لگاتا ہوں ،
ٹویٹر پر آتا ہوں تیرے جیسے نمک خرام ، ملک دشمن، قلم فروش ، سازشی ، ملک ریاض کے زرخرید اور دشمن نواز شریف کو ان کی اوقات یاد دلانے کے لیے،
نوٹ : ایک تو نواز شریف سے پیار ہے دوسرا لیگی سوشل میڈیا اب فیملی جیسی لگتی ہے،
I am from Pakistan ,
I am so sorry to hear that your mother has passed away. We are so sorry to hear that you have lost your mother's love. Our prayers are always with you and your family.
🙏🏿🙏🏿🙏🏿 Thank you each n everyone for your kindness and thoughtful words . It meant a lot to me and my family in these moments of grief. Thank you Amma for everything.. love you .. will miss you 💔
@JavedHashmiJH داہگل کے مقام پر پریس کانفرنس کے دوران علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے کا واقعہ، انڈہ پھینکنے والی خواتین کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے، کے پی سے آل گورنمنٹ ایمپلائزگرینڈ الائنس اور آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے افراد اپنے مطالبات کے سلسلہ میں احتجاج کرنے آئے تھے، خواتین کے سوالات پر
@Sher_now1 داہگل کے مقام پر پریس کانفرنس کے دوران علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے کا واقعہ، انڈہ پھینکنے والی خواتین کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے، کے پی سے آل گورنمنٹ ایمپلائزگرینڈ الائنس اور آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے افراد اپنے مطالبات کے سلسلہ میں احتجاج کرنے آئے تھے، خواتین کے سوالات پر
@KhawajaMAsif داہگل کے مقام پر پریس کانفرنس کے دوران علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے کا واقعہ، انڈہ پھینکنے والی خواتین کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے، کے پی سے آل گورنمنٹ ایمپلائزگرینڈ الائنس اور آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے افراد اپنے مطالبات کے سلسلہ میں احتجاج کرنے آئے تھے، خواتین کے سوالات پر
جو ہم پر پابندیاں لگائی گئی ہیں انکا کوئی جواز نہیں ہے۔پاکستان جارحیت کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا پاکستان کا نیوکلیئر پروگرام پاکستان کےدفاع کیلئے ہے۔ایک بات طے ہے کہ یہ نیوکلیئر پروگرام نہ میرا ہے نہ کابینہ کے ممبران کا ہےیہ پاکستان کے24کروڑ عوام کا پروگرام ہے۔
(وزیراعظم شہبازشریف)
وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ کا 'اپنی چھت اپنا گھر' پروگرام متوسط طبقے کے افراد کے لیے ایک خواب کی تعبیر بن کر سامنے آیا ہے۔ اب ہر فرد کو اپنے گھر کی چھت مل رہی ہے، جس سے نہ صرف مالی استحکام بلکہ خوشیوں کا نیا آغاز بھی ہو رہا ہے
اےہمارےمہربان رب.!
ہم تیری رحمت کے طلبگارہیں
ہم پررحم فرما،ہمارے دانستہ اور نادانستہ تمام گناہ معاف فرما دے
اورہمارےدلوں کو ہدایت کےنور سے بھر دے
*آمین ثمہ آمین*
*اسلام علیکم*
جمعة المبارک