سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ میں ہار مان لوں اور اپنی قوم کو بھی کہتا ہوں کہ آپ نے کسی صورت بھی ہار نہیں ماننی ۔۔چئیرمین عمران
خان
#IamWithKhan#ForcedDivorces
Under Chief Minister Maryam Nawaz’s vision for an agricultural revolution in Punjab, the ‘Green Pakistan’ project has been launched in Cholistan, marking the beginning of a new era of modernization in Punjab’s agriculture.
بلوچوں اور قبائیلیوں سے بہت معافی مانگتا ہوں ہم نے کبھی آپ کے درد کی شدت محسوس ہی نہیں کی
ہمارا گناہ قابل معافی شائید نہیں ہے۔ لیکن آپ سے معافی مانگنا ضروری ہے۔
اگر دارالحکومت میں میڈیا کے سامنے عوام کے ساتھ یہ سلوک ہو سکتا ہے تو دور دراز علاقوں میں کیا نہیں ہوتا ہو گا
@iihtishamm صحیح فیصلہ۔ وہ تو آزاد امیدوار کی حثیت سے جیت چکا تھا۔ تحریک انصاف نے ان کے مقابلے میں امیدوار کھڑا کیا تھا۔ جب تحریک انصاف جیتنے اور نا جیتنے والے امیدواروں میں تمیز نہیں کر سکے گی تو اس کا نتیجہ یہی نکلے گا۔ تحریک انصاف کو ٹکٹ کی تقسیم کی پالیسی تبدیل کرنا ہوگی۔