جو ہونا تھا ہو گیا ۔ کون غلط تھا کون درست ۔ کس کو ہونا چاہیے تھا کس کو نہیں ، چند ہی دن بعد نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز شروع ہونا ہے ۔۔ امید ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان بابر اعظم کی قیادت میں ضرور مضبوط طریقے سے کم بیک کرے گی اور غلطیوں کا ازالہ کرے گی ۔