گورنر خیبر پختونخوا کی مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ اور ریلیف، بحالی و آبادکاری ثمر ہارون بلور کی زیر صدارت محکمہ ریلیف کا اہم اجلاس.....
@SamarHBilour
ہاں آپکے جنازے پر بھی ہم آئے تھے جب اپ کے محترم صاحب اقتدار بلائنڈلی بلنڈرز فرماتے تھے ، اللہ بخشے شاید آپ سب فرشتے اور بہت اچھے لوگ تھے ۔۔۔۔۔ کائنڈلی میں نے اس وقت بھی بہت کچھ کہا تھا اور آج بھی برملا کہنے کی جرات کرسکتا ہوں ، جزاک اللہ خیر
بیوروکریٹس نے خیبرپختونخوا میں جو تباہی مچائی ہے اور ابھی بھی اپنی روش سے پیچھے نہیں ہٹ رہے اسکی چند جھلکیاں ہی دیکھ کر کانپیں ٹانگ جاتی ہیں ، Khyber pakhtunkhuwa bureaucracy needs complete overhaul
Maulana knows how to play both ends ,but I want to see political system work out and pti gets some bail out for sake of this country's stability & prosperity (if they show some responsibility and sense of ownership)
مشیر اطلاعات کے میڈیا ایڈوائز عمادخان کے مطابق تجاوزات کیخلاف آپریشن میں مفتی محمود مرکز کو مذموم مقاصد کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے ، صوبائی حکومت معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی کوشش کررہی ہے تاہم موقع پرست تجزیہ کار معاملے کو منفی رخ دے رہے ہیں ۔۔۔۔۔
پشاور تجاوزات آپریشن کو سیاسی رنگ دینے والوں کا اپنا ہی ایک لیول ہے ، معاملے کو مذموم مقاصد کیلیے استعمال کیا جا رہا ہے جس میں مفتی محمود مرکز کو جلتی پر تیل کے طور پر عمل میں لایا جا رہا ہے ۔۔۔۔
اگلے چھ مہینے سیاسی اور علاقائی تجاوزات کیلئے انتہائی بھاری ہیں ، یا تو خود راہ راست پر آجائیں نہیں تو راہ نجات کے بلڈوزر ڈیزل سے بھر دے گئے ہیں۔۔۔۔ 🙂 #emergency#encrochmentdrive
مشیرِ اطلاعات ثمر بلور کیجانب سے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیرِ علاج صحافی اسد خان کیلئے1لاکھ روپے کی مالی معاونت
مشیرِ اطلاعات کے پریس سیکرٹری فطرت بونیری اورمیڈیا مینیجر عماد خان نے1 لاکھ روپےکاچیک صحافی اسد خان کے حوالے کر دیا،پشاور پریس کلب کے صدر ایم ریاض صاحب بھی موجود تھے
محترم عرفان صاحب آپکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ٹی وی ،پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیم بیور چیفس کیلئے ملاقاتوں کا الگ الگ شیڈول بنا ہوا ہے تاکہ تمام میڈیمز کو انٹریکشن کیلئے زیادہ سے زیادہ وقت دیا جا سکے ،شکریہ @SamarHBilour
یہ اچھی روایت ہے مگر مشورہ مفت ہے کہ اگر
سہیل آفریدی اور شفیع جان کی نقش قدم پر چلیں گی تو کہیں ایسا نہ ہو کہ کہیں آپ کی ناسمجھ میڈیا ٹیم آپ کو ڈبو دیں
صحافیوں میں امتیازی سلوک روا رکھنا آپ کی مشکلات میں اضافہ کا سبب بن سکتی ہیں
اگر آپ کی کارکردگی پر تنقید کرنے والے صحافیوں سے آپ خود یا آپ کی نابلد میڈیا ٹیم آپ کو دور رہنے کا مشورے دے رہی ہے تو اس پر سنجیدگی سے غور کرنا
مشیرِ اطلاعات ثمر بلور کیجانب سے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیرِ علاج صحافی اسد خان کیلئے1لاکھ روپے کی مالی معاونت
مشیرِ اطلاعات کے پریس سیکرٹری فطرت بونیری اورمیڈیا مینیجر عماد خان نے1 لاکھ روپےکاچیک صحافی اسد خان کے حوالے کر دیا،پشاور پریس کلب کے صدر ایم ریاض صاحب بھی موجود تھے