جشن ولادت باسعادت سید الشہداء امام حُسین ع کے موقع پرتمام محبان اہلبیت ع کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اس پرسعید موقع پر تمام شہدائے ملت جعفریہ بلخصوص سانحہ جامع مسجد امامیہ پشاور کے شہداء کو ہدیہ فاتحہ کے ساتھ یاد رکھیں۔
#جشن_میلاد_سیدالشھداؑ
*❗تحریک جاری ہے، یہ تو شروعات ہے*❗
*▪ہم انقلاب کیوں لائے؟*
▪بہترین اخلاقیات کی ترویج اہم اقدار کا حصہ تھی۔ عوام چاہتے تھے کہ ان کے درمیاں اچھے اخلاقیات اور پسندیدہ اسلامی طور طریقوں کی ترویج ہو۔
•امام خامنہ ای•
#ISOPAKKD#IMC#انقلاب_اسلامی#IslamicRevolution
❗تحریک جاری ہے، یہ تو شروعات ہے❗
▪ہم انقلاب کیوں لائے؟
▪اس انقلاب کی برکت سے ایک عوامی نظام کی تشکیل کا ہدف پورا ہوا۔ اس میں دو رائے نہیں کہ اسلامی جمہوری نظام ایک اسلامی نظام ہے۔
•امام خامنہ ای•
• ١٢ مئی ٢٠٠٠ •
#ISOPAKKD#IMC#انقلاب_اسلامی#IslamicRevolution
❗تحریک جاری ہے، یہ تو شروعات ہے❗
▪ہم انقلاب کیوں لائے؟
▪انقلاب کا اولین مقصد یہ تھا کہ ملک میں ایسا نظام وجود میں آئے جو کسی پر منحصر نہ ہو بلکہ خودمختار ہو۔
•امام خامنہ ای•
• ١٢ مئی ٢٠٠٠ •
#ISOPAKKD#IMC#ISOPakistan#انقلاب_اسلامی#IslamicRevolution
❗تحریک جاری ہے، یہ تو شروعات ہے❗
▪ہم انقلاب کیوں لائے؟
▪(انقلاب سے پہلے) آزادی فکر، آزادی بیان اور فیصلے آزادی نہیں تھی۔ عوام کو یہ۔صورتحال پسند نہیں تھی۔وہ یہ آزادی چاہتے تھے۔
•امام خامنہ ای•
• ١٢ مئی ٢٠٠٠ •
#IMC#ISOPakistan#انقلاب_اسلامی#IslamicRevolution
آل سعود کی جانب سے مظلومین یمن پہ مسلسل جاری وحشیانہ مظالم کے خلاف اور مظلومین یمن سے اظہار یکجہتی کے لیے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے شہر بھر کے مختلف اہم مقامات پہ بعد نماز جمعہ احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا۔
#IMC#ISOPAKKD#Yemen