امت مسلمہ کی طرف سے اس ھندو لعنتی وزیر اعلیٰ کے لیے ایسا پیغام جانا چاہیے کہ وہ کبھی کسی باوقار باحیا باحجاب ہماری مسلمان خاتون کی طرف کبھی آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھ سکے
#HandsOff_MyHijab
زندگی بھر مفکر اسلام سید ابوالاعلی مودودی کو ضال ومضل کہتے رہے
آج خود اللّہ پاک نے ان اپنی زبانی رسوائی تاج سر پر رکھ دیا
علماء سوء درباری ملا
#آرمی۔
#Army#AsimMunir#درباری@TurkiyeUrdu_
امیرجماعت اسلامی بنگلہ دیش ڈاکٹرشفیق الرحمن نے ہسپتال جا کرBNPکی چیئرپرسن خالدہ ضیاء کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی، نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
دونوں جماعتیں الیکشن میں مدمقابل ہیں۔ایسے میں امیر جماعت اسلامی نے عیادت کرکے مثبت پیغام دیا
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
وطن کو کچھ نہیں خطرہ نظام زر ہے خطرے میں
حقیقت میں جو رہزن ہے وہی رہبر ہے خطرے میں
جو بیٹھا ہے صف ماتم بچھائے مرگ ظلمت پر
وہ نوحہ گر ہے خطرے میں وہ دانشور ہے خطرے میں
اگر تشویش لاحق ہے تو سلطانوں کو لاحق ہے
نہ تیرا گھر ہے خطرے میں نہ میرا گھر خطرے میں
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
ضمیرِ مغرب ہے تاجرانہ، ضمیرِ مشرق ہے راہبانہ
وہاں دِگرگُوں ہے لحظہ لحظہ، یہاں بدلتا نہیں زمانہ
کنارِ دریا خضَر نے مجھ سے کہا بہ اندازِ محرمانہ
سکندری ہو، قلندری ہو، یہ سب طریقے ہیں ساحرانہ
حریف اپنا سمجھ رہے ہیں مجھے خدایانِ خانقاہی