حماس نے زخمیوں اور گرفتار اسرائیلی اہلکاروں کے بدلے جنگ بندی سے انکار کر دیا.
حازم قاسم نےکہا: "جنگ بندی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا, اس بار ہم حتمی فتح کی طرف جا رہے ہیں۔"
#AksaTufan#AqsaFlood#IsraelPalestineWar
تُمہاری آنکھیں...!!
بڑی گہری بہت ہی خوبصورت ہیں...!!
اِجازت ہو تو میں کُچھ دیر اِن میں جھانک کر دیکھوں...؟؟
کہ مُجھ کو چاند کی مانِند...!!
جِھیلوں میں اُترنا...!!
لُطـّـــــــف دیتا ہے...
@ImanTarar