@Samreen14827015@EngrFurqanAhma1@punjab_tevta @AliSalmanPTI @AkhtarAbbasBha3 لگا لو شرط..! لیکن اس بات کی کہ ایک سلیکشن کمیٹی انٹرویو کرے گی. اس کمیٹی میں ٹیوٹا بورڈ کے معزز ممبران بھی بیٹھے ہوں گے. اب آپ یہ نہ کہہ دینا کہ سارا ٹیوٹا ہی ملا ہوا ہے.
پاکستان تحریک انصاف کے میرٹ اور سیاسی اثر و رسوخ سے بالاتر ہو کر کام کرنے کے وژن کے مطابق ہم نے کئی ماہ کے ہوم ورک کے بعد 1,227 ایلیمنٹری سکولوں کو سیکنڈری سکول میں اپ-گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
ان سکولوں میں 4 ہزار کلاس رومز اور تقریباً اتنےہی اساتذہ موجودہ ضروریات سے زائد تھے.
I’ve been living in Pakistan for more than 8 years. I have seen a lot. But nothing has frightened me more than the way, we as a country, have handled this pandemic. I fear we are past the stage of “if we contract COVID” Every household must now prepare for “when”. #COVIDPakistan
جس خدا کو میں نے قرآن، سنت، حدیث سے جانا ہے، وہ اللہ کس واقعی غلطی پر کبھی کسی کو سزا نہیں دیتا. اللہ کی جنت علمی اور اخلاقی دیانتداری کے نتیجے میں ملے گی، کسی سیاسی، مزہبی پارٹی، مسلک ، تاریخ دان، حکمران، کمپنی باس، فلسفی، سوشل/سیاسی شخصیت... کوئی کام نہیں
آہے گا.