انکی پوری کوشش ہے کہ مجھے دوبارہ گرفتار کریں اسی لیے خوف پھیلا رہے ہیں تاکہ جب مجھے گرفتار کریں تو لوگ چُپ کر کے بیٹھ جائیں اب یہ آپکی زمہ داری ہے کہ کیا آپ نے انکے ظلم کے سامنے چُپ کر کے بیٹھنا ہے یا پُرامن احتجاج کرنا ہے۔ عمران خان
@ImranKhanPTI
https://t.co/ER04jHuZGv
بیرسٹر اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ میں سویلین افراد کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواست دائر کر دی۔جانئے
#AitzazAhsan
Link : https://t.co/725MoAcSRh