عمران خان کے بہت سے وزیر جنرل باجوہ کیلئے مخبری کیا کرتے تھے، ایک آدمی تھا، اس نے مخبری نہیں کی، اس کا نام تھا شہباز گل، جب حکومت ختم ہوئی تو اس پر بہت ٹارچر بھی کیا گیا، ٹارچر کرنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ باجوہ صاحب نے 2،3 بار کہا کہ آ کے علیحدہ ملاقات کرو، مگر وہ نہیں گئے، حامد میر کا چند ماہ قبل دیا گیا بیان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@SHABAZGIL@HamidMirPAK
ٹرینڈ الرٹ 🚨
آج دوپہر 4 بجے عمران خان کی صحت کے لئے پوری دنیا میں آواز اٹھائیں گے کیونکہ ہمارے لئے سب سے پہلے عمران خان کی سلامتی ہے۔
انصافینز سب اس ٹرینڈ میں بھرپور شرکت کریں
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل نے اپنی دی گئی خبر کی Correction کر دی، اور ساتھ ہی ایک اور بڑا انکشاف کردیا۔ تہلکہ مچا دیا 🔥🔥
میں ایک خبر کی correction کردوں کل ہم نے بتایا تھا آپ کو کہ سہیل آفریدی صاحب کی 4 تاریخ کو کورکمانڈر سے بارہ سے دو بجے کے درمیان ملاقات ہوئی۔ اس میں تھوڑی سی correction کر دوں وہ ملاقات چار بجے کے بعد ہوئی تھی۔ ہمارے ذرائع سے تھوڑی سی کوتاہی ہوئی، بارہ سے دو بجے کسی اور کے ساتھ ملاقات ہوئی تھی اور چار بجے کے بعد کورکمانڈر کے ساتھ ملاقات ہوئی تھی، کیونکہ کورکمانڈر جو تھے وہ چار بجے تک ایک پولیس کے اعلیٰ ترین افسران کے ساتھ خفیہ میٹنگ کررہے تھے۔ یہ ہم نے آپ کو اس لیے اس خفیہ میٹنگ کا بتانا نہیں تھا لیکن اس لیے بتا رہے ہیں کہ کورکمانڈر صاحب کو بھی پتہ ہو کہ ہمارے ذرائع کی اُن پر پوری نظر تھی وہ کہاں تھے؟ کس کمرے میں تھے؟ اُس میں کتنے ڈی آئی جیز تھے؟ پولیس لائن کا وہ کونسا کمرہ تھا؟ ہمیں سب معلوم ہے۔ تو چار بجے تک، ساڑھے چار بجے تک وہ وہاں تھے اور اُس کی کے بعد اُنکی ملاقات جو ہے وہ سہیل خان آفریدی کے ساتھ ہوئی۔
علیمہ خان کا خدشہ 🚨
یہ ذرائع کہاں سے بتا رہے ہیں کہ عمران خان کا بلڈ پریشر ہے، خدانخواستہ یہی بتانا چاہ رہے ہیں کہ بلڈ پریشر کی وجہ سے عمران خان کو برین ہیمرج ہو گیا۔
کیا یہ سوچ رہے ہیں کہ عمران خان کو جیل میں ختم کریں گے، ہم سے یہ برداشت نہیں ہوگا