@CMOBalochistan میر صاحب ضلع نصیرآباد تحصیل چھتر میں ہمارے باپ دادا کی زمینوں پر بگٹی برادری نے ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے براےَ مہربانی خدا کے لیے ہماری مدد کریں 😢 🙏
تمام تر کاغزات ہمارے نام پر ہیں
@cs_balochistan جناب وزیراعلیٰ بلوچستان اور چیف سکریٹری بلوچستان۔
برائے مہربانی فرما کر تمام صوبوں کی طرح بلوچستان کے معذور ♿ ملازمت پیشہ افراد کے کنوینس الاؤنس میں بھی اصافہ کریں
الله تعالٰی آپ کو اس کا اجر دے گا
🥺😢😞
@AQuddusBizenjo@MeerLangau