فیلڈ مارشل کی توہین ہو وزیر اعظم کی ہو کسی جج کی ہو بندہ اٹھا لیا جاتا ہے.
لیکن پاکستان میں نا امہات المؤمنین کی عزت محفوظ نا اصحاب رسول کی عزت محفوظ.... اور حکومت بھی اتنی بے شرم بزدل اور بے غیرت ہے کہ کوئی ایکشن نہیں.
اس کسی کنجری کے بچے کو کوئی لگام ڈالنے والا ہے.؟؟
پاکستان دُنیا کا پہلا اسلامی ملک ہے شاید جہاں اصحاب رسولﷺ کی تحفظ ناموس پہ بل پیش کرنا پڑ رہا ہے کہ رسول کے صحابہ کو گالیاں نا دو۔۔۔۔اور اس پہ بھی بے شرمی اور بے غیرتی کی حد دیکھیں کہ وہ بھی نہیں منظور ہو رہا۔
علی محمد خان نے اسمبلی میں بل کی حمایت کر کے زندہ ایمانی کا ثبوت دیا
میرے والد نیوی میں سروس دیکر ریٹائرڈ ھوئے،میری پیدائش کراچی کی ھے،مہاجر فیملی سے تعلق ھے،راؤ چوھان راجپوت ھیں،گریجویشن سوفٹ ویئر انجینیئر،ماس��رز ایم بی اے فنانس(یوکے)،نیٹ ورکنگ سی ��ی این اے،سرٹیفائیڈ ھوں،شوق میں انڈین کوزین اور ھائی جین کے ڈپلوماز کئے،خاندان کا گارمنٹس اور ریسٹورانٹس کے کاروبار ھیں،الحمدللہ آج کے دن تک حلال کھاتا ھوں ،کسی پیڈ ٹیم کا نا کل حصہ رھا نا اب ھوں نا کبھی بنوں گا،اسلام آباد میں الحمدللہ اپنے گھر میں رھتا ھوں،سسرال مجھے پالے،ایسے برے دن نہیں آئے،دو پیاری سی بیٹیاں اور ایک بہت پیار کرنے والی اھلیہ ھیں،والدین حیات ھیں اور اللہ کا کرم ھے ان کی تربیت کا خاصہ ھے کہ کبھی کسی حرام کی طرف رغبت نہیں ھوئی،اس لئے آئندہ مجھے کسی حرام خور راتب خور نے طعنے مارنے ھو تو فیکٹس درست رکھے۔
تمھارے لشکرِ شکستہ کے، چہرے پڑھ گیا ہوگا
وہ پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتا آگے بڑھ گیا ہوگا
اس کی سرشت میں نہیں شامل سر جھکا دینا
سنو وہ وقت کا بیٹا ہے، طوفاں سے لڑ گیا ہوگا
جنکی بے اعتنائی سوزِ جاں رہی ہے کئی برس
وہ پھر سے ربط میں ہیں کوئی کام پڑ گیا ہوگا
تم نے پھر اعتبار کر لیا ہے اس کی ہر دلیل پر
وہ پھر اعتماد سے اک نیا جھوٹ گھڑ گیا ہوگا
طبیعت ہوئی مکدر، چہرے پہ تکلیف کے آثار
ا��ہوں نے رقیب کا نام لیا تھا تالو سڑ گیا ہوگا
~ع
زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ھے
دہشتگردوں نے جوخوف و ہراس پھیلایا تھا اسے ہر صورت ختم کریں گے
بی ایل اے ھو یا بی ایل ایف یہ سب فتنہ الہندوستان ھے بھارت سے پیسے لیکر سب سے زیادہ بلوچستان کو یہ لوگ نقصان پہنچاتے ھیں ان کے شر سے کوئی محفوظ نہیں
بچوں اور ہماری بہنوں کو ورغلا کر ، جھوٹے خواب دکھا کر استعمال کرتے ھیں
انشاء اللہ ان کی تمام گھناؤنی سازشوں کو بے نقاب کرتے رہے گا
بلوچستان ام�� کا گہوارہ بنے گا
بس ہم سب کو تھوڑی ہمت کرنی ھوگی ان کے خوف سے نکلنا ھوگا
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
بلوچستان پائندہ باد🇵🇰
In continuation of security forces operations against the terrorists nexus of Indian sponsored Fitna al Khwarij and Fitna al Hindustan, comprehensive joint operations are being carried in different parts of Khyber Pukhtunkhwa & Balochistan to weed out terrorists and their facilitators. In last 24 hours security forces have successfully eliminated thirty two terrorists of these Indian proxies.
On night 28/29 July 2026, multiple intelligence-based area sanitization and targeted operations were conducted in district Khyber of Khyber Pukhtunkhwa. During these targeted operations, security forces effectively engaged different terrorist locations killing twenty four terrorists belonging to Fitna al Khwarij. Meanwhile, security forces have also conducted multiple intelligence-based operations in District Nushki of Balochistan where after an intense engagement eight terrorists belonging to Fitna al Hindustan were sent to hell.
Weapons, ammunition and improvised explosive devices used by terrorists were also recovered and destroyed during operations.
Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored terrorist found in the area. Relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
پاکستان میں ہر شخص کو اپنے مذہبی عقائد پر عمل کرنے کی پوری آئینی اجازت ہے مگر آپکو یہ حق حاصل نہیں اپنی آزادی کی آڑ لیکر دوسروں کی دل آزاری کریں۔
لاہور‘ پنجاب کو اپنا میدان جنگ مت بنائیں‘ ایف آئی آر کا مذاق ضرور اڑائیں مگر وہ کونسی شیعہ مجلس ہے جس میں صرف ذکر حسینؓ ہوتا ہے‘ اس ذکر کی آڑ میں دیگر اصحابِؓ رسول کی مذمت نہیں کی جاتی۔۔۔ بلکہ ان مجالس میں دیگر صحابہؓ کو برا تک کہا جاتا ہے۔
نقص امن کی وجہ سے ��پکے ذاکرین کو روکا جاتا ہے۔اس کوڈ آف کنڈکٹ پر عمل کریں جو متفقہ طور پر طے کیا گیا ہے۔
کچھ لوگوں کو پنجاب کی ترقی بری لگ رہی ہے‘ مجھے یقین ہے شرپسندوں سے حکومت پنجاب خوب نمٹے گی‘ انشا اللہ
سب اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے دعا کیا کریں کہ گھر کے بستر پر زندگی کی آخری سانسیں پرسکون طریقے سے لیں ۔
کبھی کسی کو بے رحم مشینوں ، سفاک لاپرواہ سرکاری ہسپتالوں اور لالچی بھیڑئیے پرائیویٹ ہسپتالوں سے واسطہ نا پڑے ۔ انسان اس دوران بار بار مرتا ہے ۔
@SenDrAbdulKarim جواد نقوی ایک " ان ٹچ ایبل" مسلک سے تعلق رکھتا ہے ۔ یہ فوجیوں کو زندہ جلائیں ۔ پاکستان توڑنے کی مہم چلائیں ۔ صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کریں ۔ ریاست کے اندر ریاست بنائیں لیکن یہ پھر بھی لاڈلے رہیں گے ۔انکی سرپرستی ہورہی ہے
پی ٹی اے باقاعدگی سے میسیج بھیجتا ہے کہ مذہبی منافرت اور بلاسفیمی پہ مبنی مواد انتہائی بڑا جرم ہے اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو ہمیں آگاہ کریں ۔۔
لیکن جب لوگ انہیں بتاتے ہیں کہ صحابہ کرام اور ازواج مطہرات کی توہین ، گالم گلوج کی جارہی ہے تو یہی ادارہ گونگا بہرہ بن جاتا ہے