گریڈ ایک سے چار گریڈ کی نوکریوں میں ہیرا پھیری سابق ڈپٹی کمشنر نے کی، سکھر کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو بھی شکایت ہے،
پروگرام کھری بات امداد پھلپوٹو کے ساتھ میں ڈپٹی میئر ڈاکٹر ارشد مغل کے اہم انکشافات
پروگرام کھری بات امداد پھلپوٹو کے ساتھ...
جے یو آئی کے بہت سارے امیدوار کہتے پھر رہے ہیں کہ انتخابات میں ان کی صوبائی قیادت میچ فکس کرلیتی ہے، کیا ایسا ہے؟
جے یو آئی لائیرز ونگ سکھر ڈویزن کے صدر ایڈووکیٹ سکندر جونیجو سے سوال ؟
#GDASindh#ptiofficialteam#GDA#PPP#sukkur#jui
@iqrarulhassan یار تمہیں نہ بات کرنی آتی ہے یا لکھنا آتا ہے ، تم اٹھانے کے چکر میں انتہائی معتبر اور بے لوث لوگوں پر الزام تراشیاں کرنے لگتے ہو ،تم نے جس عظیم شخص کی تصویر لگائی ہے، اس کے پاؤں کی دھول کے برابر بھی نہیں ہو تم، فرحان ملک ایک سچے اور کھرے پاکستانی ہیں، ہمیں ان سے بے انتہا پیار ہے.