حقوقِ خلق پارٹی کے صدر فاروق طارق نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک این ایف سی ایوارڈ کے موجودہ نظام کو ختم کرکے نیا مالیاتی معاہدہ کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے،جس سے سندھ اور بلوچستان کے وسائل مزید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
تفصیلات:
https://t.co/YJPDvatZ7H
#WorldBank#NFCAward@FarooqTariq3
”پہلے پیسے دو پہر لاش اٹھاؤ“
ضیاء الدین ہسپتال سکھر انتظامیہ نے بل کی ادائگی کیلئے انتقال کر گئے مریض بچے کا لاش 24 گھنٹے تک یرغمال بنا کر اپنے قبضے میں رکھ لیا۔ بیوس والد کا بیٹے کے لاش کیلئے چیخ و پکار
#ziauddinhospital#Sukkur#HumanRights@iDrAsim@PTIofficial@HRCP87
سندھ کے مغوی بچوں کی دردناک کہانی
بچوں کے اغواکاروں کو سندھ حکومت کے ااعلیٰ عہدیداروں کی سرپرستی کے اشارے!
ترستی ماؤں کی آہیں آخر کون سنے گا؟
مجبور ماؤں کی سسکیوں بھری مکمل وی لاگ دیکھنے کیلئے وزٹ کریں
https://t.co/XbZf5ykxQu
#ChildTrafficking@HRCP87@amnesty
کراچی: گلستانِ جوہر میں رینجرز دفتر کے قریب دھماکہ، فائرنگ جاری، متعدد زخمی
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر بلاک 5 میں سچل رینجرز کے دفتر کے قریب دھماکے اور فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
#Karachi#Pakistan#BreakingNews#Blast#Gunfire#Rangers#Sindh
@iamowaisnoorani ملا مطلب بے ضمیر . بے غیرت
تم جیسا بیغیرت بے ضمیر خود کو عاشق کہلاتا ہے۔
تمہارے خون پر لعنت ہو۔
تم جیسے بوٹ پالشی ٹٹو ہی پاکستان کے اصل دشمن ہیں۔
معروف ٹرانسجینڈر رہنما شہزادی راء نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ودیگر کو سزا ملنے پر لکھا ہے کہ ''راجی مُچی کیس میں بلوچ قیادت کو عمر قید کی سزائیں سیاسی آوازوں کو خاموش کرنے کی کوشش ہیں۔ جب حق اور آزادی کا مطالبہ جرم بن جائے تو جمہوریت کمزور اور جبر مضبوط ہو جاتا ہے۔''
@ShahzadiRai
سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے رکن فرحان انصاری کے مبینہ دھمکی آمیز ریمارکس پر ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی، جس کے بعد حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا.
تفصیلات:
https://t.co/qVY0GnCWEM
#SindhAssembly#MQM#PPP
تحریک تحفظ آئین پاکستان سندھ کے رہنماؤں نے صوبوں کے مالی حقوق میں ممکنہ کٹوتی، وفاقی گرانٹس، پیٹرولیم لیوی کی پالیسی اور ممکنہ آبی منصوبوں پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
تفصیلات:
https://t.co/hEKQUdCaUV
#NFCAward#TahreekTahafuzAeenPakistan#SyedZainShah#Sindh#Politics