یہ بھی سماج ہے۔۔۔۔۔!!؟؟
شکارپور میں بارات پر قبیلائی درندوں نے حملہ کر کے دلہن کو لینے جانے والے دولہا الطاف مھر کو گود میں بیٹھے معصوم بھتیجے اور ڈرائیور سمیت بیدردی کے ساتھ قتل کردیا۔۔!!
#RIP#Shikarpur#Sindh#Pakistani#ImranKhan#IGSindh#ISPR
شکارپور شھر میں بدنام زمانہ گینگسٹرس کرمنلس کے اڈے منچھر شاھ میں پولیس اور رینجرس کا مشترکہ گرینڈ آپریشن آٹھ ڈاکو ہلاک دس سے زائد زخمی جبکہ ڈاکوں کی جوابی فائرنگ میں میاں بیوی ڈیس ایس پی ظھور سومرو اور پارس بکھرانی زخمی سمیت تین پولیس اھلکار بھی زخمی ھوئے ہیں
#shikarpurpolice
سندھ اسیمبلی کے سابقہ اسپیکر آغا سراج خان درانی کافی دنوں تک کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج اور کوما میں رھنے کے بعد انتقال کر گئے ہیں جنکی میت کو انکے آبائی گائوں کوٹ درانی گڑھی یاسین لایا جا رھا ہے
آغا سراج خان درانی نے اپنی سیاسی کیریئر میں بھت سارے اتار چڑھائو کا سامنا کیا
نمک حرام افغان فورسز(طالبان) کو پاک فوج نے منہ توڑ اور موثر جواب دے دیا انڈیا کے اشاروں پر اپنے محسن پاکستان کو چئلینج کرکے رات کے اندھیرے میں حملہ کرنا مھنگا پڑ گیا پاک فوج کی جانب سے بھرپور اور ھوش اڑا دینے جیسی کارروائی کے بعد احسان فراموش طالبان کے ھوش اڑ گئے💪✌️
#Pakistan
گذشتہ رات شکارپور کے کندن بائی پاس پر تیز رفتار مزدہ کے ٹکر میں پانچ بچوں سمیت چھے انسانی جانیں یایع گوگئیں تھیں جب کہ آٹھ سے زائد زخمی بھی تمام جانبحق افراد کا آج آھوں اور سسکیوں میں نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد مقامی قبرستان میں تدفین کی گئی
#shikarpur#sindh
سندھ کے شعور کی فتح سابقہ صوبائی وزیر عبدالباری پتافی نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ھوئے ماڑی انرجی کے خلاف احتجاجی کیمپ پر پہنچ کر متاثر طلبہ اور اجتماعی طور پر سندھ کے شعور سے معذرت کرلی ہے❤️✌️
#Sindh#public#students
میرپور ماتھیلوگھوٹکی ضلعے کے بدمست سرداروں کے کارنامے۔!
ایک سال قبل زرداری ٹولے کے بدمست سردار خالد لنڈ نے بھادر صحافی نصراللہ گڈانی کو شھید کروایا اور آج سردار عبدالباری پتافی نے ماڑی انرجیز کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ کو تھپڑ مار کر بدمستی کا مظاھرہ کیا ہے!
#Sind
ضلع شکارپور کے گائوں بورڑی میں ھائی اسکول پر مسلح قبیلائی دھشتگردوں کا حملہ اساتذہ کرام اور طلبہ یرغمال شدید فائرنگ نویں کلاس کے طالب علم فیضان سیٹھار سمیت دو شھری شھید ایک حملے آور بھی مارا گیا
#flood#lioydbarragesukkur#education#school#CrimesAgainstHumanity
لائیڈ بیراج سکھر❤️
لائیڈ بیراج سکھر اور گڈو بیراج کے دروازے نیچے رکھ کر اپ اسٹریم میں اسلیئے پانی جمع کیا جا رہا ہے کہ پنجند پنجاب سے آنے والے ریلے کے ساتھ اس پانی کو شامل کر کے سیلابی صورتحال پیدا کی جائے!
#FloodRelief#flood#FloodAlert#sukkurbarrage#FloodsInPakista
سندھ حکومت کی جانب سے سندھو دریا میں ایمرجنسی ڈکلیئر کی گئی ہے صرف میڈیا پر باقی کچے کے لوگ جانیں انکا کام صورتحال کا جائزہ لینے ہم بھی پھنچے شکارپور سے گذرنے والی سندھو دریا کے پیٹ کچے میں مزید میرے یوٹیوب پر وزٹ کریں..!
#FloodAlert#Flood#Floods#FloodsInPakistan
محکمہ آبپاشی سندھ کی جانب سے فلڈ ایمرجنسی کی مزاق۔۔!
Irrigation Deportment Sindh Ke Janib Se Emergency Nafiz Karny Ke Bad Khud Ghaib | Flood Update
https://t.co/IpKou9aLVi
#Flood#FloodsInPakistan#Floods#FloodRelief
راوی دریا نارووال کے مقام پر بپھر گیا سکھوں کے روحانی مرکز کرتارپور سمیت درجنوں آبادیاں سیلابی ریلوں کی زد میں آنے سے ڈوب گئیں۔۔!!
حرطرف پانی ہی پانی ھو جانے کے بعد لاکھوں شھری بے گھر مدد کیلئے فوج بھی طلب کردی گئی۔۔!!
#FloodsInPakistan#flood#flooding#Flood2025
کے پی کے اور کشمیر کے بعد تیز بارشوں سے پنجاب میں بھی کلائوڈ برسٹ جیسی صورتحال پیدا ھوگئی ہے !
دریائے چناب ،راوی اور ستلج میں اونچے درجے کے سیلابی سلسلوں نے تباھی مچا دی ہے!
سیلابی ریلوں کا اگلا حدف گڈو بیراج ہے جہاں دس سے بارہ لاکھ کیوسک پہنچنے والا ہے!
#Flood
حوائوں کے رخ تبدیل ھونے لگے۔۔!
سپریم کورٹ آف پاکستان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور کرلی ہے💪❤️✌️
تحریک انصاف کے کارکنوں اور عمران خان کے چاھنے والوں میں خوشی کی لھر 🌹❤️🌹
#Imrankhan#imrankhanPTI#pti#supremecourtofpakistan