گلگت بلتستان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت ہو نہ ہو میاں برادران نے ہمیشہ گلگت بلتستان کی خدمت کی ہے زیر نظر ویڈیو گلگت میں تعمیر ہونے والی دانش اسکول کی ہے جو تکمیل کے مراحل میں ہے جیو شہباز چاچو لو یو ❣️
اور ناظرین ترک صدر ، امیر قطر ، قازقستان کے صدر ، آذربائیجان کے صدر اور شامی صدر کے ہمراہ وزیراعظم شہباز شریف انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شریک اور اس تقریب میں فاتح قوم کے فاتح اور عالمی ثالث وزیراعظم بطور دولہا شریک ہیں
شہباز شریف تاریخ رقم کرچکے ہیں
اور ناظرین صدر ٹرمپ نے اپنی گفتگو میں پاکستان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے اور حافظ سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کو گریٹ لیڈر قرار دیا اور پاکستان آمد کا عندیہ بھی دے دیا اور آج ہی کے دن سعودی عرب نے 8 ارب ڈالر دینے کا اعلان بھی کردیا
پاکستان کا پرچم بہت اونچا ہوچکا ہے
اور ناظرین حافظ سید عاصم منیر دورہ ایران دوران فوجی ہیڈکواٹر پہنچے جہاں پر انہیں جنرل علی عبداللہ نے بریفنگ دی اور فرشی سرخ سلام پیش کیا
آج کم از کم وہ لوگ چِلو بھر پانی ضرور تلاش کریں جو حرمین شریفین کے محافظ ہمارے حافظ پر بہتان تراشی کرتے ہیں