الیکشن 2024 کے نتائج میں بدترین گیر پھیر کیخلاف جے یوآئی سندھ میدان میں آگئی ۔ سمیع الحق سواتی
عام انتخابات میں بدانتظامی اور دھاندلی کے خلاف جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ نے تحریک کا اعلان کر دیا۔
جے یوآئی نے احتجاجی تحریک کا شیڈول پورے صوبے کیلئے جاری
کل 11 فروری سندھ کے 28 مقامات نیشل ہائی وے بلاک کر کے دھرنے دیئے جائیں گے۔
12 فروری کو الیکشن کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔
13 فروری کو ضلعی ہیڈکوارٹر میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔
14 فروری کو آر اوز دفاتر کے سامنے احتجاجی دھرنے ہوں گے
16 فروری بروز جمعہ کو سندھ پنجاب بارڈر بلاک کیا جائے گا۔
یہ تحریک جمعیت علماء اسلام کی اس وقت تک جاری ریے گی جب تک جمعیت علماء اسلام کا چھینا ہوا مینڈیٹ واپس نہیں کیا جاتا
جاری کردہ :
میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا آپ قرآن پاک پڑھنا چاہتے ہیں یا اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلانا چاہتے ہیں تو ھم سے رابطہ کریں آن لائن قرآن پاک کی تعلیم دی جائے گی
مسنون دعائیں
کلمہ نماز
دس سورتیں ترجمہ کے ساتھ
آن لائن قرآن پاک ٹیچر 03003277562
مزید معلومات کے لئے رابطہ
ریاست سے پوچھا جائے گا، ہم مزید خود کو مظلوم نہیں رکھ سکتے!
ریاست حفاظت کی زمہ داری لے مولانا فضل الرحمن صاحب کوئی عام شخص نہیں ہے
وہ کروڑوں مسلمانوں کا لیڈر و رہبر ہے.
#مولانا_پر_قربان
ریاست سے پوچھا جائے گا، ہم مزید خود کو مظلوم نہیں رکھ سکتے!
ریاست حفاظت کی زمہ داری لے مولانا فضل الرحمن صاحب کوئی عام شخص نہیں ہے
وہ کروڑوں مسلمانوں کا لیڈر و رہبر ہے.
#مولانا_پر_قربان
افسوس ناک خبر
ڈی آئی خان یارک کے مقام پر مولانا فضل الرحمان کے قافلے کے قریب فائرنگ۔ زرائع
فائرنگ کے نتیجے میں مولانا فضل الرحمان سمیت عملہ مکمل محفوظ ۔ زرائع 💔😥
🤖 Uhive: The Social Network Co-Designed by Humans & AI! 🚀Experience a social platform like never before – creative freedom, fairness, and earning potential! 💰 Curious? 😏 Join me on Uhive!
https://t.co/CiXCJ7ODKL
Code: JFAQQB Let's explore the future of social media together
مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ العالی نے اســـرااائــیـل کو امریـکی کُتّا قرار دےکر حکومت وقت سے فَـلـــسـ طـیـن جانے کا راستہ دینے کا مطالبہ کردیا.
#JUIStandWithPalestine
اگر ہم یہ جنگ ہارے تو پوری دنیا اس کی قیمت ادا کرے گی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی دھمکی
😂😂😂
عمران خان کے سسرالی اس وقت شدید پریشان ہیں....‼️
اللّه تبارک وتعالیٰ داماد کی مکمل شکست کے بعد سسرال کو بھی شکست دلوائے آمین