جناب وزیر اعظم صاحب
نوٹ کرلین کہ سندھ کا عوام کسی نئے صوبے کو قبول نھین کرے گا
اور جمعیت علماء اسلام سندھ کی تقسیم کی کبھی اجازت نھین دے گی
مولانا راشد محمود سومرو نے سکھر حیدرآباد موٹروے کے افتتاحی تقریب مین واضح دوٹوک موقف رکھ دیا
#امیرتبلیغ_کوسلام#مولانا_جبل_استقامت
#رہبرو_رہنما_مولانا
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
#جےیوآئی_کی_فتح