
puppie
@Imfacer
lets talk on snapchat: puppmma
Joined February 2015
895 Following
1.6K Followers
15.4K Posts
Pinned Tweet
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر

شاندار اور جاندار
پہلے ضروری ہے کہ ہم ریاست کے وفادار اور آئین و قانون کے تابع ہوں ۔ تب حقوق کی بات کریں۔ DGISPR
کیا آپ آئین و قانون کے تابع ہیں؟
کیا سارے مارشل لاء آئین کے تحت لگے؟
کیا الیکشن نتائج کی چھینا جھپٹی آئین و قانون کے تحت ہوئی؟
نہیں؟ تو سارے حقوق آپکے اور فرائض ہمارے کیوں ہیں
اگر ہم کشمیر میں فورسز کی فائرنگ اور قتال پر آواز نہیں اٹھاتے۔۔ اس پر مزاحمت نہیں کرتے تو اللہ اور پاکستان دونوں کے مجرم ہوں گے




