Pakistan did everything! There were helicopters in the sky for the protocol. No country have ever done this for team New Zealand. What else were you expecting from us?
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : "جس نے لوگوں کا شکریہ ادا نہ کیا, اس نے اللہ کا بھی شکریہ ادا نہ کیا"
Mishkat-ul-Masabeeh
Sahih-Hadees #3025
Alone Girl on her motorbike Traveling the Whole country Without even knowing it's national Language and she's still safe Pakistani people helped her whenever she needed. So before talking shit about My country Do some homework!#ayeshaakramexposed#اقرارالحسن_کو_گرفتار_کرو
شفقت محمود سے سیپلمینٹری ٹیگ ہٹانے اور تمام سٹوڈنٹس کو پاس کرنے کے اہم سوالات کیے جس پر وفاقی وزیر نے IPEMC بلانے کا کہہ دیا, نویں اور گیارویں کے آئندہ سال ہونے والے امتحانات کے حوالے سے بھی آف دی ریکارڈ سوال, اور قومی یکساں نصاب کیا ہے؟
ویڈیو دیکھیں:
https://t.co/JYz8fOehQs
میں چاہتا ہوں کہ ہمارے پاکستانی نوجوان یہ دوڑ دیکھیں اور اس میں سے وہ اہم ترین سبق حاصل کریں جو کھیل نے مجھے سکھایا ہے کہ: "آپ ہارتے تبھی ہیں جب آپ کوشش ترک کردیتے ہیں"۔
https://t.co/a7UnCvnwSR
السلام علیکم
امید ہے سنڈے انجوائے کرنے کی بجائے امتحانات والے سب سٹوڈنٹس تیاری میں مصروف ہونگے اور اس عذاب کے لیے گھر میں حکومت کی لعن طعن کا سلسلہ بھی جاری ہوگا
سبحان الله عدد ما خلق ، وسبحان الله ملء ما خلق
وسبحان الله عدد ما في السماوات والأرض
وسبحان الله ملء ما في السماوات والأرض
وسبحان الله عدد ما أحصى كتابه ، وسبحان الله ملء ما أحصى كتابه
وسبحان الله عدد كل شيء , وسبحان الله ملء كل شيء