علیمہ خان کی باتیں انتہائی اہم ہے 🛑
علیمہ خان کی اس گفتگو پہ کسی نے غور کیا؟؟؟؟ یہ انتہائی اہم گفتگو ہے اس کو وائرل ہونا چاہیے تھا۔۔۔
اخر ہم کب تک اس طرح دروازے کھٹکھٹاتے رہیں گے۔۔ ایک حد ہوتی ہے۔۔۔
حضرت ارشد شریف رحمت اللہ علیہ بہت پہلے ہی فرما گئے تھے میڈیا تو آئینہ دکھاتا ہے
اگر آئینے میں آپ کو اپنی شکل بدنما نظر آ رہی ہے تو آئینہ نہ توڑیں اپنی شکل بہتر کریں ۔۔۔