@akleghari محترم سر۔۔۔200 یونٹ سے اوپر بجلی کا بل گئ گنا بڑھ جاتا ہے بلکہ ایک یونٹ ہی کئی ہزار کا پڑتا ہے اس بارے سوچیں ۔۔۔200 سے 300 کے درمیں دو یا تین سلیب بنا یں۔۔لیکن کچھ اس عوام پہ رحم کریں۔۔
@NaeemPanjuthaa محترم آپ بنے ہوئے ہیں بس حکم۔ملنے کی دیر ہے ۔۔۔سب کچھ کمپرومائز سے چل رہا ہے پہلے بھی تھا اور اب پہلے سے بڑھ کر ہے۔۔آپ جیسے کارکنان کو تو قربانی کا بکرا بنایا جاتا ہے ذرا نہیں پورا سوچئے اور جو مزے میں ہیں ان کی تحقیق کیجئے۔۔۔۔۔
"مرشد" یہ تیرے پراسرار یوتھیئے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق ڈھٹائی
دو نیم ان کی منطق سے فہم و فراست
سمٹ کر عقل ان کے ٹخنوں میں آئی
سیاست سے کرتی بے زار دل کو
کسی یوتھیئے سے میری سر کھپائی
ذلالت ہے مقصود و مطلوب ان کو
نہ غیرت ذرا سی نہ خوف خدائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(