ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا ن لیگ پر الزام🚨
احسن اقبال کو بتایا کہ ثمر والا پاور پلانٹ بجلی پیدا کرنا شروع کر چکا ہے۔ اس خوشخبری کے بعد انہوں نے اس پاور پلانٹ کے فنڈز بھی بند کر دیے۔
تاریخ گواہ ہے کہ ن لیگ نے ہمیشہ اپنے دور میں مہنگے توانائی کے منصوبے قوم پر تھوپے ہیں جن کا بوجھ آج بھی قوم بھاری بجلی کے بلوں کی صورت میں ادا کر رہی ہے۔ فنڈز روکے رکھے گئے تاکہ تیل اور ایل این جی مافیا کو بھی نوازا جائے اور خود بھی اس میں سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے۔
ہمیں بھارت بھیج دیا جائے وہ ہمیں ماریں گے لیکن کم از کم چھت نہیں چھینیں گے۔ اگر NOC نہیں تھا تو سڑکیں کیوں بنائیں؟ بجلی کیوں لگائی؟ ایک حاملہ عورت کو گھسیٹ کر باہر نکالا گیا اُس نے پولیس والوں کے سامنے بچے کو جنم دیا، CDA کے آپریشن میں بے گھر ہونے والی عورت کی گفتگو
پاکستانیو حالات یہاں تک آگئے ہیں اسے کس نے تھارٹی دی ہے کہ اس شخص کا فون اپنی جیب میں ڈال لے
یہ جرمانہ کرے لیکن کون پوچھے انہیں میرا کام تھا ویڈیو آپ تک پہنچاؤں آگے آپ سمجھتے اسکا کا کیا کرنا ہے
کسی کی بیماری کا مذاق اڑانا اسے کہتے ہیں۔ یاد رہے وفاقی حکومت خود عمران خان کی آنکھ کی خرابی کا اقرار کر چکی ہے۔ جبکہ ایسے ہی گھٹیا حملوں کی وجہ سے عمران خان نے گولیوں کے زخم کیمرے پر دکھائے تھے۔
اس بیان کو ریکارکے طور پر محفوظ رکھنا چاہیے کیونکہ یہ کسی عام گمنام ورکر کا نہیں انفارمیشن منسٹر کا بان ہے۔
آج سے تین سال پہلے جنرل عاصم منیر نے تاجروں کو 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے سہانے خواب دکھائے تھے اور SIFC کے نام پر بڑے بڑے دعوے کیے تھے۔اور آج بتایا جا رہا ہے کہ 100 ارب ڈالر ملک سے باہر چلے گئے۔
ستھرا پنجاب کی ایک جھلک صوبائی دارلحکومت لاہور سے۔۔یہ اعوان ٹاون لاہور کا علاقہ ہے اور اسکجحالت ذار دیکھیں،، بدبو تعفن، ابلتے گٹر حکومت کی کارگردگی کا احوال بتا رہے ہین
"اگلے ماہ یہاں سے قرضہ مل جائے گا، اگلے ماہ وہاں سے قرضہ مل جائے گا؛ یہ نون لیگی حکومت کی کل اوقات ہے!"😡 خالد انعم
@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پاکستان دنیا کی سالسی کرانے میں مصروف ہے اور اس کا اپنا ملک تاریخی اندھیروں میں ڈوب چکا ہے کیونکہ یہاں گیس اور انرجی کی قیمت بے انتہا ہو چکی ہے
ایک گورے کی رپورٹ