پٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے یہ بہت کم ہے پٹرول کی قیمت میں کم از کم 36 روپے فی لیٹر کمی ہونی چاہیئے کیونکہ عالمی منڈی میں پٹرول سستا ہو چکا ہے https://t.co/MlYsG7lOmq
سہیل وڑائچ صاحب نے ابصار عالم صاحب، انصار عباسی صاحب، جواد احمد صاحب، اقرار الحسن صاحب،علامہ طاہر اشرفی صاحب اور حسن ایوب صاحب کو شکست دے دی ہے، بہرحال مقابلہ ابھی جاری ہے،صورتحال تبدیل بھی ہو سکتی ہے۔
عاصم منیر کے پاس دو رستے ہیں
تحریک انصاف کا پرامن جلسہ ہونے دے عمران خان کو رہا کرے
ایک اور کریک ڈاون کرکے اپنا گندہ چہرہ ایک بار پھر دنیا کو دکھادے
تحریک انصاف کو ایک اور کریک ڈاون سے کیا فرق پڑجائے گا؟
میاں اسلم اقبال اپنی والدہ کا جنازہ نہیں پڑھ سکے۔ زرتاج گل بیمار والدہ کی تیمارداری نہیں کرسکیں آخری دیدار نہیں کرسکیں۔ یوتھیوں سے گزارش ہے تلواریں لہراتے ہوئے برچھیاں چبھوتے ہوئے تھوڑا سا حالات کا خیال کرلیا کیجیے۔ جن کے پاس اختیار نہیں ان پر تنقید نہیں۔