یہ ایک پارک میں بیٹھے ہوئے جوڑے کی تصاویر ہیں
لڑکی لڑکے کی گود میں بیٹھی ہے سر عام پارک میں
پھر جب اٹھنے لگی تو لڑکے نے لڑکی کو ہر جگہ سے چھوا
اور لڑکی خوشی سے دیکھتی رہی
پہلے ایک بات کلئر کردوں کہ میاں بیوی پارک میں ایسی حرکتیں نہیں کرتے لھذا یہ میاں بیوی نہیں ہیں یہ تو آپ بھی سمجھدار ہیں سمجھ گئے ہیں
دوسری بات یہ کہ یہ کوئی دودھ پیتی بچی نہیں ہے کہ اسے یہ لڑکا اس کا عاشق اسے اٹھا کر یہاں لایا ہوگا 25 سے 30 سال کے درمیان عمر ہے لڑکی کی اور جوان لڑکی ہے
اس کا مطلب ہے کہ اپنی مرضی سے اور خوشی سے یہاں پارک میں آئی ہے لڑکے (عاشق) کے ساتھ
پھر یہ لڑکی کوئی پلاسٹک کا لوٹا تو ہے نہیں کہ اسے لڑکا اٹھا کر اپنی مرضی سے گود میں رکھ لے
2 من کی تو یہ ہوگی اور لڑکے کی گود میں بھی خوشی سے بیٹھی ہوگی
باقی چھونا اور ہاتھ پھیرنا علیحدہ سے
نتیجہ: پاکستان میں جتنا بھی زنا ہوتا ہے لڑکیوں کی رضامندی سے ہوتا ہے اور یہ خود چل کر جاتی ہیں لڑکوں کے ساتھ
ورنہ کسی لڑکے کی ہمت نہیں ہے کہ لڑکی کو اس کی مرضی کے بغیر چھوئے بھی
معذرت کے ساتھ سب لڑکیاں غلط نہیں ہوتیں یہ پوسٹ صرف ان لڑکیوں کے لیے ہے جو یہ کام خوشی سے کرتی ہیں اور اس کا ثبوت یہ ہے کہ کمنٹس میں آپ کو غصہ کرتی نظر آئیں گی
یہ مسلمان پانچ وقت باجماعت نماز بھی پڑھتے ہونگے مگر پھر بھی قبروں کو ہموار کرکے قبرستان کی اراضی پر قبضہ کرکے تعمیر کرنے لگے
پشاور پولیس نے قبرستانوں پر مبینہ قبضے اور غیر قانونی تعمیرات میں ملوث گروہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا
پولیس کی موجودگی میں یتیم بچے پر تشدد کرنے والا یہ بدمعاش کون ہے ؟
کیا اس بدمعاش کو گرفتار کرکے ان کا سافٹ وئیر اپڈیٹ کیا جائے گا ؟
کیا اس پولیس اہلکار سمیت پولیس کی گاڑی میں آنے والے تمام پولیس اہلکاروں کو سبق سکھانے کیلئے گھر بھیج دیا جائے گا تاکہ دیگر کیلئے عبرت کا نشان بن جائیں یا
پھر اس شہر ناپرسان میں حکومت تماشہ دیکھتے رہی گی
یہ صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال ایل آر ایچ کا ایمر جنسی گیٹ ہے۔ جہاں ایمبولنس اور مریض کی گاڑی تو درکنار پیدل شخص کا داخل ہونا بھی محال ہے۔ واحد حل ایمبولینسز کیلئے سابقہ ایمر جنسی گیٹ کو کھولنا اور ہسپتال کے اندر راستہ دینا ہے۔ ورنہ مریض اسی طرح رلتے رہینگے۔
الیکشن کمیشن نے گلگت میں 19 نشستوں پر رزلٹ اناؤنس کیا ہے۔ 5 حلقوں پر رزلٹ ابھی آنا ہے۔ اعلان شدہ حلقوں میں پیپلز پارٹی کی 9 نسشتیں اور مسلم لیگ ن کی 6 جمع 2 وہ نشستیں جہاں ہم نے آذاد کو سپورٹ کیا تھا۔ 9 اور 8 میں 1 نشست کا فرق ہے۔ 5 نشستوں پر رزلٹ ابھی آنا ہے۔ ایسا تاثر دینا کہ مسلم لیگ کو خدانخواستہ مٹا دیا گیا اور سندھ کی کوئی جماعت آسمان کو جا لگی، بالکل غلط ہے۔ حکومت جو بھی بنائے مگر ایک بات صاف کہ گلگت کے عوام نے انتشاری ٹولے کو سرے سے مسترد کر دیا ہے۔
ن لیگ سے ایک اور بھی درخواست ہے کہ خدارا اپنے کارکنان کو اون کریں پی پی جتنی بھی بُری حالت میں ہو اپنے کارکنان کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے ن لیگ میں تین چار لوگوں کو چھوڑ کر باقی کسی کا کسی سے رابطہ ہونا ناممکن ہے۔سوشل میڈیا پروفیشنل لوگوں کو دینا ہوگا چاپلوسی کرنے والے کبھی آپ کو کُچھ فائدہ نہیں دینگے ماسوائے جی حضوری کے۔پارٹی قائدین کو کارکنان سے ملنا ہوگا اُن کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا میرٹ کا ڈرامہ کوئی اور پارٹی اپنے کارکنان کے ساتھ نہیں کرتی ہے۔
صرف آپ لوگ میرے لئے کسی پارک میں ایک درخت تلے جگہ دے جس کے نیچے اپنے بھال بچوں کیلے بیٹھ کر رزق حلال کماؤ یقین کرے یہ معمولی کام میرا نہیں ہوتا تو باقی ورکرز کا کیا حال ہوگا برائے مہربانی زیشان بھائی میرے لئے آواز اُٹھائے اللہ اپکو آباد رکھے
@Aadiiroy2@FarhanKVirk @