Massive attack by anti-Taliban forces reportedly targets the governor’s office in Afghanistan’s Ghor Province.
Reports claim that Mullah Hibatullah Akhundzada’s son-in-law was among those killed in the attack.
This is MASSIVE 💀🇦🇫
افغانستان کے صوبے غور کے دارالحکومت فیروز کوہ میں طالبان کے گورنرہاؤس میں دھماکہ ہوایہاں پر جانی نقصان ہوا ہے اور کہا جارہا ہے کہ گورنرہاؤس دھماکے میں ملاہیبت اللہ کے داماد کی ہلاکت کی بھی خبر آرہی ہے یہ کوئی طالبانوں کے خلاف پہلا حملہ نہیں ہے بلکہ بدخشان،غوراور نورستان میں بھی طالبانوں کو مزاحمت کا سامنا ہے،مزمل سہروردی
@M_Suharwardy
https://t.co/cAgAVDHDQM
ایک سرکاری ادارے کا بڑا افسر نشے میں دھت ہوکر ایف ٹین میں خواتین سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر چپیڑیں کھا بیٹھا, لوگوں نے پولیس نے حوالے کیا تو پولیس نے بھی اچھی خاصی چھترول کردی ڈرائیور نے جب افسر کا تعارف کروایا تو بڑی مشکل سے خلاصی ہوئی ۔۔۔۔
देह व्यापार में आज बहुत सारी लड़कियां ऐसी है जो बिना अपनी मर्जी के यह सब कर रही हैं।
उनकी मजबूरी का फायदा उठाकर इसके जैसी औरतें उन्हें ऐसे धंधे में डाल देती हैं।
स्क्रिप्टेड वीडियो आज की सच्चाई बयां कर रहा हैं.😎
ایک اسرائیلی خاتون اُس وقت برہم ہوگئیں جب انہوں نےچند یہودی مذہبی پیشواؤں (رَبّیوں)کوفلسطینیوں سےاظہارِیکجہتی کرتےغزہ کےمحاصرےاور بھوک کی پالیسی کی مخالفت کرتے اور فلسطینی🇵🇸لہراتےدیکھا۔
اسرائیلی خاتون:یہ ہماری سرزمین ہے
رَبّیوں کاجواب:
نہیں، یہ فلسطینیوں کی سرزمین ہےہماری نہیں🇵🇸
شفیع جان سے صحافی نے سوال کیا بنوں آپریشن میں کتنے لوگ مارے گئے تو کہتا ہے آپ بنوں کو چھوڑیں بلوچستان پہ بھی سوال کیا کریں /حساب لگائیں بندہ لتر اتار کر مارے سو اور گنے ایک اور پوچھے تو وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا کا ہے تو تم سے سوال بلوچستان کا کیوں کیا جائے ؟
حماد حسن بتا رہیں ہیں کہ تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور یوٹیوبر کو جو ادائیگی ہورہی ہے وہ کرپشن کے پیسوں سے ہورہی ہے جسکو پتنگ منیج کرتے تھا جب کچھ لوگوں کے خلاف تحقیقات ہوئی تو پتنگ بیرون ملک فرار ہوگیا
4 پاکستانی ملٹری طیاروں کی عدن ائرپورٹ پر لینڈنگ سے حوثیوں میں کھلبلی مچ گئی
حوثیوں کے ترجمان یحییٰ سری کے مطابق سعودیہ نے 24 گھنٹوں میں 38 میزائل اور فضائی حملے کیے ہیں
جن میں متعدد حوثی جہنم واصل اور ذخمی
جنگ شروع ہونے سے اب تک 1000 سے اوپر حملے کیے گے 👇💪🗡️
🇵🇰🇸🇦🇹🇷
🚨 برطانیہ کے شہر لیورپول میں لیبر پارٹی کانفرنس کے باہر پولیس نے ایک بزرگ خاتون کو ’’ٹیررازم ایکٹ‘‘ کے تحت گرفتار کر لیا۔
بزرگ خاتون کے ہاتھ میں ایک پلے کارڈ تھا جس پر لکھا تھا:
’’میں نسل کشی کی مخالفت کرتی ہوں۔ میں فلسطین ایکشن کی حمایت کرتی ہوں۔‘‘
28ستمبر کو جموں و کشمیر اسمبلی نےمکمل ریاستی حیثیت کی فوری بحالی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ بی جے پی کے 29 ارکان نے مخالفت میں ہنگامہ کیا، قرارداد کی نقول پھاڑیں، مگر 61 ارکان نے مطالبے کی حمایت کردی۔
درخواست تم ڈرافٹ نہیں کر سکتے، عدالت میں تم پیش نہیں ہو سکتے، ڈن بیسز پر مقدمات تم پکڑتے ہو، بھاری فیس لے کر اپنے موکلین کو ذلیل کرتے ہو، ایل ایف او کے تحت حلف اٹھا کے فوجی ڈکٹیٹر کے پاوں تم نے چاٹے، اپنی غلیظ سیاست کے لئے برادری ازم کی غلاظت تم وکلا سیاست میں لائے، اپنی برادری کے تمام ناکام اور نکمے ڈرائیور تک تم نے ماتحت عدلیہ میں بھرتی کروا لئے۔
اوئے گھٹیا جیالے بھولڑو
تمہاری تو اپنی ڈگری ہی جعلی ہے؟؟
احسن بھون نے کیپٹن صفدر کو لیگل نوٹس بھیجا ہے کہ اس کی پر جعلی ڈگری کا الزام غلط ہے اس نے 1989 میں پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی کیا ہے جبکہ کل جو فوٹو جاری کی تھی اس میں سیشن 1983/84لکھا ہوا ہے
اب یہ کیا سائنس ہے ؟
ہندو وکیل سری چند راچپوت جسکی چند ہفتے پہلے ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اس نے رسول ﷺ کا نام اپنے کوٹ پر لگایا تھا جس پر اس سےسوال ہوا کہ آپ تو مسلمان نہیں ہے تو یہ نام کیوں لگایا جس پر اس نے تاریخی جواب دیا تھا اور کہا کہ رسولﷺ صرف مسلمانوں کا نہیں پورے کائنات کا ہے میرے گھر میں جاکر دیکھ لو ہر کمرے میں مدینہ منورہ کی تصاویر آپ کو نظر آئی گی
اب خبر آرہی کہ لیجنڈ محمد یوسف نے اس کیساتھ رابطہ کرکے ٹائم مانگا تھا اور اسکے ساتھ ملاقات ہوئی ہے اس پر محنت کی اور اسکو قائل کرلیا ہے اور اپنے قریبی علما دوستوں کا اس کے وکیل کیساتھ ملاقات کرائی ہے اور بہت جلد وہ بڑا فیصلہ کرنے جارہا ہے اسلام میں داخل ہونے کا
لیجنڈ محمد یوسف کا مشن جاری ہے محمد یوسف نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ اگر مجھے پتہ چلے کہ کے ٹو پہاڑ کے اوپر ایک شخص بیٹھا ہوا ہےاس کو دعوت نہیں ملی کلمے کی تو میں وہاں جانے میں سوچوں گا نہیں کیونکہ میری زندگی کا مقصد اور کچھ نہیں ہے اسلام لانے کے بعد جو کامیابیاں اللہ تعالیٰ نے مجھے دی ہے میں اس کے قابل نہیں