ویسے وضاحتی بیان کی کیا ضرورت تھی قوم تو جانتی ھی ھے کہ رات بارہ بجے عدالتوں کے دروازے کھولنے اور فقید المثال اتحاد میں اپکا کوی کردار سرے سے ھی نہیں ھے۔
قومی اسمبلی 174 اراکین سپریم کورٹ 5 رکنی بینچ نے عمران خان کو اقتدار سے رخصت توکردیا مگر گزشتہ چند گھنٹوں میں ناقابل یقین 30 لاکھ سے زائد پاکستانی عمران خان حمایت اس تبدیلی کے خلاف ٹوئٹر پراحتجاج ریکارڈ کروا چکے ہیں گویا عام پاکستانیوں اوراداروں کے جذبات میں زمین آسمان کا فرق ہے
وہ پوچھ نہیں رہا مجھے کیوں نکالا
وہ بتا کر گیا ہے مجھے کیوں نکالا،
وہ یہ نہیں بول رہا کہ ووٹ کو عزت دو
وہ بول رہا ہے ووٹر ساتھ ہے میرے،
وہ ملک سے بھاگ نہیں رہا،
وہ آج سے عوام کے ساتھ سڑکوں پر ہوگا۔
✌️
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ہر ممبر قومی اسمبلی کی اسمبلی سیٹ پہ اس کا تقسیمی نمبرہوتا ہے۔ وزیراعظم @ImranKhanPTI کی وزیراعظم کی سیٹ پہ موجود یہ تقسیمی نمبر ساتھ لے آیا ہوں۔ وہاں نہیں چھوڑا۔ اس کو اپنے پاس محفوظ کرلیا ہے اور جب خان صاحب دوبارہ وزیراعظم بنیں گے تو اپنے ہاتھ سے یہ دوبارہ لگاؤنگا انشاءاللّٰہ۔
Tum kitne Imran bhejo ge
Har ghar se Imran nikley ga !
What happened today is sad but trust me when i say , today starts the real revolution.
Yes its much tougher than we thought it would be but "Ghabrana Nahin Hai" !
La illaha illalah .
#ImranKhan
@arslankhalid_m کے گھر پر سحری کے وقت ریڈ کی مذمت کرتے ہے۔ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال نہیں ہونا چاہئے۔
یہ وہ محب وطن پاکستانی ہے جو کئی سال پہلے اپنی ہسپتال کی سرکاری نوکری چھوڑ کر عمران خان کیساتھ جدوجہد میں رضاکارانہ طور کام کرنے کے لئے شامل ہوا۔
حاضر سروس دھمکی کا جواب دینے سے بھاگ گئے، ریٹائرڈ تحقیقات کرنے سے بھاگ گئے، عدلیہ خط دیکھنے سے بھاگ گئی، غدار ان کیمرہ سیشن سے بھاگ گئے، اور جاہل کہہ رہے ہیں کہ خان بھاگ گیا۔
😆
بھکاری ایسوسیشن 😂
چیئرمین عمران خان کومبارک باد پیش کرتا ہوں کہ وہ پاکستان کی تاریخ کے پہلے وزیراعظم بن گئے جنہیں عدم اعتماد نے فارغ کیاآپ نے ہرمنزل پرنیا ریکارڈ قائم کیا اگر آپ صرف ایاک نعبد وایاک نستعین پڑھنے کے بجائے رب کا مکمل تعارف الحمد للہ رب العالمین سے شروع کرتے تو آپ کا تعارف سلامت رہتا
I am proud to stand with my leader for honesty, integrity and sincerity.
"نہ میں خود جھکوں گا نہ میں اپنی قوم کو جھکنے دونگا۔"
@ImranKhanPTI
Pakistan Zindabad