آجکل کے دور میں جتنے انسان اس سے ڈبل کیمرے۔ اگر عمران خان کچھ دن ہسپتال قیام کرتے ہیں تو عمران خان کی تصاویر تو سامنے آ ہی جائیں گی۔
لیکن بہرحال دو اڑھائی سال کی سخت قید نے عمران خان کو یقینا متاثر کیا ہوگا۔وزن کم ہونے کی خبریں بھی آتی رہیں۔ جیسا ہم تصور کررہے ہیں ویسا عمران خان دکھائی نہیں دے گا۔
ہماری فیملی نے تمام پارٹی عہدیداران، سینئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس منگل کو اڈیالہ جیل پہنچیں تاکہ حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ:
1. عمران خان کے وکلاء اور اہلِ خانہ کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔
2. عمران خان کو مکمل طبی معائنہ اور ��لاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں ماہر ڈاکٹروں، ان کے ذاتی معالج اور اہلِ خانہ کی موجو��گی یقینی بنائی جائے۔
3. چیف جسٹس ڈوگر اس بات کو یقینی بنائیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں کو فوری سماعت کے لیے مقرر کیا جائے تاکہ انہیں اس غیر قانونی قید سے بلا تاخیر رہا کیا جا سکے۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں قید رکھا گیا ہے، جو کہ بہت بڑا ظلم ہے اور پاکستانی قوانین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے
اگر نواز شریف یا زرداری کی بیٹی بارش میں سڑک پر ایسے بیٹھتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ گلہ پھاڑ پھاڑ کر رپورٹنگ کرتے، لیکن یہاں سب خاموش ہیں۔
سوشل میڈیا اسے زیادہ سے زیادہ کوریج دیں 💔
خوفناک اور تشویش ناک انکشاف امریکن ملٹری ۔۔🥹💔
جب مناب سکول پہ حملہ کیا تو پہلے مونیٹر کیا گیا بچے کہاں ہیں پہلے اسکول کے بیچ میں حملہ کیا جب بچے وہاں سے بھگ کے روم میں گئے تو پھر وہاں پہ بم کیا گیا اور یقین دھانی کی گئ کہ ایک 165 بچے مر گئے ۔
اج ثابت ہوا کہ لوگوں کو دہشت گرد کہنے والے ہم امریلی خود دہشت گرد نکلے یہ کہتے ہوئے امریکن فوجی عورت رونے لگ گئی ۔💔
بریکنگ نیوز 🚨کاشف عباسی کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥
ج�� ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دیا جائے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔ ARY اب کنٹرول ہوچکا ہے
پورا ترکی ایران کے حق میں اردگان کے خلاف نکل ایا ہے جبکہ ترک ثالثی کروا رہا تھا اب سمجھ ایا ثالثی نہیں دلالی کر رہے ہیں اسی طرح پاکستان کے لوگوں کو بھی سڑکوں پہ نکلنا چاہیے عاصم منیر کے خلاف نکلنا چاہیے کیونکہ وہ بھی ثالثی نہیں دلالی کر رہا ہے
یمن نے کہا ہے اگر امریکہ اسرائیل ۔ایران کے اندر گراؤنڈ اپریشن کرتا ہے تو ہم بھی اسرائیل کے اندر گراؤنڈ اپریشن کے لیے تیار ہیں اور ہمارے ساتھ لبنان اور فلسطین کے لوگ بھی شامل ہوں گے ۔