یہ ہے پیارے پاکستان کی حالت🚨
ایک ایک چئیر پہ بیٹھا معزور ڈاکٹر جس نے ایم بی ایس ایس کیا ہوا ساری ڈیگریاں قوم کے سامنے لے آیا ہے کہ اس کو نوکری ملے لیکن ادھر غنڈوں کا راج ہے جس میں طاقت ہوگی اسکو ملے نوکری
بنگالیوں کے بعد پاکستانی سٹوڈنٹس بھی میدان میں
عمران خان صاحب کی رہائی کیلئے 31 اگست کی ڈیڈ لائن
اگر عمران خان کو رہا نہ کیا تو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہونگے
اور اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔۔۔۔۔
بنگالیوں کے بعد پاکستانی سٹوڈنٹ بھی میدان میں اتر آئے خان صاحب کی رہائی کیلئے
اگر اسی اگست میں میں عمران خان کو رہا نہ کیا تو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہونگے
ویلڈن نوجوانوں کو آگے آنا ہوگا
🚨۔۔۔۔۔ پیغام واضح اور سادہ ہے کہ اگر عمران خان کو 30 اگست تک رہا نہ کیا گیا تو طلبہ 31 اگست کو اڈیالہ کے سامنے دھرنا دیں گے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنا ملک بدلیں اور اپنے لیڈر کو پرامن طریقے سے واپس لائیں ۔۔۔۔۔🔥