اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی ہائی کمیشن آمد
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی وزیر برائے مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان و پاکستان ہیمش فالکن سے ملاقات
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی رکن پارلیمان ہمیش فالکن کے ہمراہ ہائی کمشنر جین میریٹ، پالیٹکل کونسلر نکول رابرٹس اور فرسٹ سیکریٹری پالیٹکل شارلٹ اوجیناکا نے بھی ملاقات کی
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور لیبر پارٹی کے برطانوی رکن پارلیمنٹ ہمیش فالکن کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی وزیر ہمیش فالکن کے درمیان خطے میں قیام امن کے لئے پاکستان کے مثبت سفارتی کردار پر گفتگو
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی سیاست دان ہمیش فالکن کے درمیان دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعلقات میں مزید اضافے پر اتفاق
@BBhuttoZardari
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بیٹیاں
عزت وقار اور خدمت کی زندہ مثال سلام ہے 💚
ماں جیسی بہادری، باپ جیسی سیاست۔
آصفہ بی بي بختاور بی بي PPP کا فخر
@BakhtawarBZ@AseefaBZ
Today, I invited women & children from my village to my home and organized a Quran Khwani for the recovery of our Jiyali sister @SabaHyder1, where special prayers were offered for her health and life.
May Allah Almighty bless our sister a speedy recovery. 🤲🏼
@AseefaBZ
اس تصویر کو دیکھا تو لگا جیسے بی بی شہید موجود ھوں
شکریہ بی بی آصفہ @AseefaBZ اپنی والدہ کی طرح ہمارے دُکھ سُکھ میں ساتھ کھڑے ہونے کیلئے!!
یہ اُمید ہے ہمارے لیے ایک سنہری مستقبل کی!
مولا ہماری بہن @SabaHyder1 کو جلد صحت یابی عطا کرے آمین 🙏🤲
ہم چیف الیکشن کمشنر جی بی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ایک پرامن ہونے والے انتحابات کو متنازعہ فیصلوں سے متاثر ہونے سے بچائیں اور مزید یہ کہ وفاقی وزرا کی موجودگی سے متاثر نہ ہوں اور آئین اور قانون کے مطابق اپنی ذمہ داریاں ادا کریں
#GilgitBaltistan
گلگت بلتستان الیکشن والے دن فارم 45 سےانکار پر ہمارے احتجاج اور میڈیا پرجانے سےفارم 4کا اجرا ہوا ورنہ فارم 46۔47کاکھیل یہاں تیار تھا۔ RO کے آڈیو بیان اور رزلٹ نہ دینےکے احکامات بھی موجود ہیں پیپلز پارٹی نے 12 حلقوں میں واضح کامیابی حاصل کی۔
1/4
PPP joint parliamentary party met today and discussed Budget, Gilgit-Baltistan elections and Kashmir situation.
our party had initially decided that while our concerns are not addressed it would not be appropriate for me to participate. DPM Dar sb & Interior Minister assured me that our reservations would be addressed immediately and requested I join the budget session. Our teams will be meeting later this evening to overcome challenges.
Raised the issue of water shortages in Sindh & Balochistan in @NAofPakistan today. Minister was unable to satisfactorily answer our concerns, leading the Speaker to order a special meeting. Sindh is facing an alarming water crisis that is affecting agriculture and livelihoods.
اڄ قومي اسيمبلي ۾ سنڌ ۽ بلوچستان ۾ پاڻي جي کوٽ جو معاملو اٿاريو.وزير اسان جي خدشن جا اطمينان بخش جواب ڏيڻ ۾ ناڪام رهيو،جنهن تي اسپيڪر هن معاملي تي خاص اجلاس گهرائڻ جي هدايت ڪئي. سنڌ سخت پاڻي جي بحران کي منهن ڏئي رهي آهي،جنهن سبب زراعت ۽ ماڻهن جي زندگين کي سخت نقصان پهچي رهيو آهي!
فٹبال ورلڈکپ کے سلسلے میں لیاری کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم تشریف لائیں اور تمام میچز انجوائے کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی والوں کے لئے ویڈیو پیغام
@BBhuttoZardari#Fifa#WorldCup
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب میری امت مغرورانہ چال چلے گی اور بادشاہوں کے بیٹے فارس (ایران)اورروم (یورپ)کے لوگ، ان کی خدمت کریں گے تب بدترین لوگ بہترین لوگوں پر مسلط کر دیئے جائیں گے۔
صحيح البخاري: (5451) .
"میں اپنے تمام دوستوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ حقیقی قیادت وہ ہے جو بغیر سفارش، بغیر تفریق اور بغیر سیاسی وابستگی کے عوام کی خدمت کرے۔ میں ایم این اے @ShaziaAttaMarri صاحبہ اور @Anny_Marri صاحبہ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، جنہوں نے ہمیشہ اقلیتی برادری کے مسائل کو سنجیدگی سے لیا
@MethaSaien No. Just no. Casual acceptance of mocking someone who doesn’t have your mental or physical capabilities, and using them as fodder for cheap jokes - is never okay. Never acceptable.
Moreover, the Pakistan People’s Party is the only political party with elected Members of the National Assembly (MNAs) from all provinces of Pakistan, representing all federating units in the National Assembly.
Chaaron subon kee zanjeer #Benazir ❤️
#PPP 🇱🇾🇵🇰
Heartfelt congratulations to the enlightened people of Gilgit-Baltistan. This is not just an electoral victory but a victory of public trust, Shaheed Bhutto's ideology and democratic struggle.
Dr Nafisa Shah PPP MNA.
@ShahNafisa#GBMainTeerChaleyGa#PPP
گلگت بلتستان میں جیالوں کی جیت!!!
گلگت بلتستان انتخابات میں پیپلزپارٹی کی شاندار کامیابی، بھاری لیڈز اور واضح برتری مخالفین تیر کے سامنے نہ ٹھہر سکے۔
تیر چل گیا
جیالوں کو جیت مبارک ہو ✌️
@BBhuttoZardari@AseefaBZ