عاصم منیر کا مشہور زمانہ عسکری ٹاؤٹ شیر افضل مروت بھی وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کے خلاف اب میدان میں آ گیا ہے، شیر افضل مروت نے آئینی عدالت میں درخواست جمع کرا دی ہے کہ سہیل آفریدی کو وزارتِ اعلیٰ سے ہٹایا جائے اور واپس علی امین گنڈہ پور کو لگایا جائے، یہ شخص اب کھل کے سامنے آ گیا ہے سب کو پہلے سے پتا تھا کہ یہ ایک فوجی ٹاوٹ ہے، یہ جو بہادر بنا ہوا تھا کبھی ادھر جا رہا تھا کبھی ادھر جا رہا تھا جبکہ پاکستان تحریکِ انصاف کے لوگوں کو گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں تھی گھروں پر چھاپے مارے جا رہے تھے تب عوام میں اتنا زیادہ جوش اور جذبہ تھا کہ کوئی انہیں لیڈ کرے، اسی زمانے میں شیر افضل مروت کی سہولت کاری کی گئی اس کو ہیرو بنانے کی کوشش کی گئی اس شخص کو بعد میں عمران خان نے خود ہٹا دیا کپتان سمجھ گئے کہ یہ کس کا بندہ ہے جو پاکستان تحریکِ انصاف میں توڑ لانے کی کوشش کر رہا ہے جس کے بعد اس کی شہرت اور عزت بالکل ختم ہو گئی، یہ شخص ایک سیاسی بونا ہے جس کو بڑی پروجیکشن ملتی ہے عاصم منیر کے ٹاوٹ صافیوں کی طرف سے، کبھی کسی پروگرام میں بٹھا دیتے ہیں کبھی کسی میں، علی امین گنڈہ پور نے بھی بیان دے دیا ہے کہ میرا اس شخص کے آئینی عدالت میں کیس دائر کرنے سے کوئی تعلق نہیں ہے، لیکن علی امین گنڈہ پور کو صاف کہنا چاہیے کہ سہیل آفریدی عمران خان کی چوائس ہے اور میں سہیل خان افریدی کے ساتھ کھڑا ہوں، اس سے یہ جو شک و شبات پیدا ہو رہے ہیں ختم ہونے چاہئیے، علی امین گنڈاپور کو اپنی حیثیت واضح کرتے ہوئے شیر افضل مروت سے دوری اختیار کرنی چاہئیے، جب سے عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالا ہے اب اس کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن اپنے آپ کو کسی طرح اہمیت دینے کے لیے اس طرح کی اوچھی حرکتیں کرتا ہے، اس طرح کہ ابھی بھی بہت سے ٹاؤٹ موجود ہیں.
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
@iAmjadKhann سائفر تو شائد ایک کمپیوٹر کیبل کمیونیکیشن ہو اور جس پیپر پر پرنٹ لیا جائے اس کلر کا کاغذ بن جائے، جب بندہ بے شرم ہو اور اوپر سے پٹواری لفافہ ہو تو اس کا منہ کالا ہی ہوتا ہے۔
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
#ImranKhanHealthRedAlert
”سب سے اہم اور سب سے ضروری عمران خان کی صحت ہے۔ یہ حکومت کا بہت بڑا مجرمانہ فعل ہے سامنے شہباز شریف لیکن اصل میں جو ہیں وہ سب جانتے ہیں، جن کا نام نہیں لے سکتے۔میں ان کو بتانا چاہتا ہوں کہ آنکھ کا ضائع ہونا کتنا بڑا جرم ہے“۔ اعتزاز احسن
#RespectForAitezazAhsan
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے
اٹھو کھسرے مت بنو ، محبت ہے ، لعنت ایسی محبت پے
بندوق اٹھاؤ، ہیرے جیسا بندہ کھو رہے ہو۔وہ تمہارے لیے لڑ رہا
پرامن احتجاج یہ سب ڈرامہ ہے
مرشد مرشد ٹسوے اس سے کچھ نہیں بدلنا۔۔۔
یہ شخص کون ہے ؟
خان صاحب کو ہسپتال منتقل کرنے کیلئے ایمبولینس اڈیالہ جیل پہنچ گئی
لیکن ہمیں اور خان صاحب کی زاتی معالجین کو اعتماد میں لئے بغیر ہمیں یہ قابل قبول نہیں !