عمران خان ایک سچا لیڈر ہونے کا ثبوت بار بار دے رہا ہے۔ وہ اپنی قوم کو جگا رہا ہے کہ جاگ جائو۔ ہمیں آزاد ہونا ہے وہ ہمیں ہمت دے رہا ہے ہمارا حوصلہ بڑھا رہا ہے تاکہ ہم اپنے لئے اپنے آنے والی نسلوں کے لئےحقیقی آزادی حاصل کریں۔
یہ اس جماعت کا جلسہ ہے جس پہ دو سالوں سے ظلم، جبر اور فسطائیت کے پہاڑ توڑے گئے، یہ اس جماعت کا جلسہ ہے جس کا مینڈیٹ تک چرا لیا گیا لیکن وہ آج بھی کھڑی ہے، ڈٹ کے کھڑی ہے۔ کیونکہ اس کا لیڈر کھڑا ہے ہار نہیں مان رہا!
#ناحق_قید_کے_365_دن#ناحق_قید_کا_ایک_سال
مخصوص نشستوں کا کیس کیا ہے۔ آپ سب کو خود بھی پڑھنا اور سمجھنا چاہیے اور دوسروں کو بھی سمجھانا چاہیے، کیونکہ اس معاملے پر ملک کا جمہوری مستقبل اور آئین کی قسمت منحصر ہے،
#خان_کی_رہائی_عوامی_مطالبہ#SeatsBelongToPTI
پانی کے ذخائر کے لیے بجٹ نہیں رکھا گیا Climate change کےصرف 4 ارب رکھے گئےمیں عوام کے ووٹ لے کر اس ایوان میں آئی ہوں وزیر اعظم نے خود کہا یہ IMF کا بجٹ ہے آئی پی پیز کو جو ادائیگیاں کی جا رہی ہیں انکا اس بجٹ ذکر ہی نہیں ہے میں اس بجٹ کو مسترد کرتی ہوں۔زرتاج گل @zartajgulwazir
(القادر ٹرسٹ کیس) سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے تسلیم کیا ہے کہ پیسے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں آئے اس پیسے کو انویسٹ کیا گیا جس کے نتیجے میں سپریم کورٹ کو 13 ارب روپے منافع ہوا۔ ایڈوکیٹ انتظار پنجوتھہ
#ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
(القادر ٹرسٹ کیس) سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے تسلیم کیا ہے کہ پیسے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں آئے اس پیسے کو انویسٹ کیا گیا جس کے نتیجے میں سپریم کورٹ کو 13 ارب روپے منافع ہوا۔ ایڈوکیٹ انتظار پنجوتھہ
#ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب آپ تب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے جب سے میں اپنے ملک کی نمائندگی کر رہا ہوں، میں نے پوری دنیا میں اپنے ملک کا سر فخر سے بلند کیا ۔ عمران خان
#May9th_FalseFlag#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
عمران خان نے آج کا نوجوان نہیں اگلی آنے والی نسلیں تیار کیں ہیں۔ اس ملک کی بھاگ ڈور اب ایسی نسل کے ہاتھوں میں جائے گی جو عمران خان کے نظریے کو ساتھ لے کر پروان چڑھے گی، تو کیسے کوئی اس ملک کو ترقی کرنے سے روک پائے گا۔
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_عمران
9مئی کی آزادانہ تحقیقات جس دن ہوئیں سب کچھ سامنے آجائے گا۔ 9 مئی کا صرف ایک ہی مقصد تھا کسی طرح تحریک انصاف کو ختم کیا جائے،اس لیے آج تک آزادنہ تحقیقات نہیں کرائی جاسکیں۔ جو اس آڑ میں تحریک انصاف کو ختم کرنے کی سازش کر رہے تھے
#May9th_FalseFlag
سچ بولنا ہمارا زمہ داری ہے،لیکن بدقسمتی سے سچ کوئی نہیں بولتا،جو بول پڑتا ہے اسکے ساتھ وہی ہوتا ہے جو آج 6 ججز کے ساتھ ہو رہا ہے۔
#ReleaseImranKhan#مداخلت_ہوتی_ہے
As if harassment and coercion of judges, robbing of general elections & vandalising police stations wasn't enough, Not so “unknowns” have now ransacked Election office & brutalised election staff in Bajaur ahead of by elections in NA 8 as detailed in a letter by RO.
This represents a complete breakdown of the Pakistani state, where “Jungle ka Badashah” acts with absolute impunity, completely disregarding the rule of law in the country. Ironically, the superior judiciary seems either complicit or too hesitant to act against this lawlessness.
پنجاب جاگ رہا ہے۔شیر افضل مروت قصور پہنچ گئے۔ اسٹیج پہ موجود۔ عوام کی بھرپور شرکت ۔
21 اپریل کو یہ عوام 8 فروری سے بڑا سرپرائز دے گی۔
@sherafzalmarwat#VoteForImranKhan