کیاجاسکتاہے۔ یہ لوگ گزشتہ 30 برس سےپاکستان کو لوٹ رہے ہیں اور حالیہ معاشی زبوں حالی کے ذمہ دار ہیں۔ یہ چور جس مکاری سے ہمارے قومی اثاثے فروخت کرنے کی کوششیں کررہے ہیں انہیں اسکی قطعاً اجازت نہیں ملنی چاہئیے۔ قوم اپنے قومی اثاثوں کے معاملے میں کبھی ان پر اعتماد نہیں کرے گی۔
عدالتوں سے گزارش ہے کہ آج بھی رات کو کھلیں
بالکل غیر قانونی رولنگ ہے ڈپٹی اسپیکر پنجاب کی۔
ہم اس کو تسلیم نہیں کرتے❌
پی ٹی آئی کے امیدوار نے 186 ووٹ حاصل کیے - جبکہ مافیا اتحاد کے امیدوار نے 179 ووٹ لیے۔
#CMPunjabElection
"ق لیگ کے سب ووٹ پرویز الٰہی کو پڑ چکے ہیں، ڈپٹی سپیکر اگر آئین اور قانون کے مطابق رولنگ دیتے ہیں تو پرویز الٰہی وزیراعلیٰ ہوں گے، اور سپریم کورٹ کے مطابق اسکے علاوہ کسی قسم کی رولنگ آئینی اور قانونی نہیں ہو گی"
ارشد شریف @arsched
"ق لیگ کے سب ووٹ پرویز الٰہی کو پڑ چکے ہیں، ڈپٹی سپیکر اگر آئین اور قانون کے مطابق رولنگ دیتے ہیں تو پرویز الٰہی وزیراعلیٰ ہوں گے، اور سپریم کورٹ کے مطابق اسکے علاوہ کسی قسم کی رولنگ آئینی اور قانونی نہیں ہو گی"
ارشد شریف @arsched
سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرینس کے فیصلے میں پیراگراف نمبر 3 میں صاف لکھا ہے کہ فیصلہ پارلیمانی پارٹی کا ہوگا۔
اب دیکھتے ہیں ڈپٹی سپیکر مزاری ، ہیرو یا زیرو
#CMPunjabElection
فیس بکی ماہرین قانون جو کہ بغض عمران کی لاعلاج بیماری میں مبتلا ہیں انھوں نےایک الگ ہی راگ لگا رکھا ہے۔ 👏
بے فکر رہیں ہم نہ پہلے ہارے تھے نہ اب ہاریں گے۔ ✌
#CMPunjabElection
"پاکستان کا مطلب کیا؟ لااله الالہ اللّه۔
تیرا میرا رشتہ کیا؟ لااله الالہ اللّه۔
یہی ہے نظریہ پاکستان!
جس دن ہم یہ نظریہ سمجھ گئے یہ قوم ایک عظیم قوم بن جائے گی"
#MandateVsMafia
وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کے امت مسلمہ کے لئے پاکستان کے قائدانہ کردار کے تناظر میں اسرائیل بارے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر چائے کی پیالی میں طوفان لایاجارہا ہے۔ وزیراعظم نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بارے میں کوئی بات نہیں کی بلکہ وزیراعظم نے
1/3
@ImranRiazKhan