الحمد للٰہ ۔ پختون خواہ کے عوام کو مبارک ہوں 🤦♂️👏
پختونخوا میں گورنر راج کے نئے حکومتی سیٹ اپ میں پولیس فورس کو مضبوط بنانے اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے جدید بلٹ پروف گاڑیاں بنوں پولیس لائن پہنچ گئیں۔۔۔
آپ سے ملاقاتوں کا سلسلہ رکا تو مجھے آپ کی ��حبت، جذبے اور اپنائیت کی بہت یاد آئی۔ آج آپ کو کامیاب دیکھ کر دل چاہتا ہے کہ ایک ایک بچے کو گلے لگاؤں اور کہوں کہ مجھے آپ پر یقین تھا اور آپ نے میرا یقین سچ ثابت کر دیا۔ لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالرشپ آپ کو کسی کے شکریے سے نہیں بلکہ اپنی محنت، قابلیت اور اہلیت سے مل رہی ہے۔ آپ کی کامیابی ��ر آپ کے والدین اور اساتذہ سے بڑھ کر مجھے خوشی ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
پشاور سے لاہور آ کر مزدوری کرنے والے پشتون بزرگ کے جذبات اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر شدید تحفظات۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بنیادی مسائل اور عوامی فلاح کے بجائے انتشار اور غیر ضروری سرگرمیوں کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ ریاست پاکستان کو ایمرجنسی لگا کر اس ناسور سے عوام کی جان چھڑوانی چاہئیے، شہری
#ایمرجنسی_لگاو_پختونخواہ_بچاو
#خیبرپختونخواہ_لہولہان
ڈبو نے ویسے بڑی گہری اور ڈوب مرنے والی بات کی ہے لیکن پی ٹی ائی میی کسی میی اگر شرم نام کی چیز ہوتی تو۔
پی ٹی آئی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک تو محمود اچکزئی، اختر مینگل اور محمد زبیر لیکر آئے ۔ اور آج ساری فیصلہ سازی انکے ہاتھ میں دے دی گئی ہے۔ فواد چوہدری
کل سارا دن بھارتی میڈیا نے کھربوں روپے لگا کر یہ بیانیہ بنایا کہ موسی نام کے پاکستانی ایس ایس جی کمانڈو کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں قتل کیا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک پریس کانفرنس میں بھارت کے پیسے خاک میں ملا دئے۔
تاریخ میں بھارت کی اس سے زیادہ بے عزتی نہیں ہوئی ہوگی
مریم نواز صاحبہ کےئے آپ نے اللہ کی قسم اٹھا لی
تقریب کے اندر یہ مجھے بتائیں کیا چکر ہے
قسماں سچیاں نیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کی عوام کے لئے فوری اور میرٹ پر انصاف فراہم کرنے کی گواہی آج آر پی او فیصل آباد سہیل احمد سکھیرا نے بھی دے دی
@MaryamNSharif
اس نے تو کمال کر دیا
اس نے تو چند سیکنڈز میں عمران خائن صاب کی منافقت کا پردہ
#پھاڑ کر رکھ دیا ۔
سب سے کمال بات یہ کہی کہ
نون لیگ یا پی ٹی آئی کے لئے نہیں پاکستان کے لئے میری دعا ھے
ان شاءاللہ حالات بہتری کی طرف واپس جائیں گے اس سے غرض نہیں کہ کون لے کر جاتا ھے
کیہٹن ریٹائرڈ صفدر صاحب کا کہنا ہے کہ بچوں کے لیے اور تو کچھ نہی کر سکے مگر ان کو کبھی حرام نہی کھلایا ، جنید صفدر کی شادی کی ناکامی پر بہت زیادہ صدمہ لے لیا جنید صفدر تعلیم کے شعبہ میں کام کر رہا ہے
مشرف کے مارشل لا کے خلاف عدالت سب سے پہلے میرے والد گے تھے
جن کے خلاف آج یہ بات کر رہے ہیں پرورش انہوں نے کی ہے جو پیمپر پہنایا تھا گند کرنے پہ اتارا ہے تو آج انہیں کے خلاف باتیں کر رہے ہیں،
پی ٹی آئی گند کرنے والی جماعت ہے اب تو جگہ جگہ بغیر پیمپر کے گند کرتی پھر رہی ہے لالا۔
ہمالیہ پنک سالٹ کو ملک کے نام کے بغیر پراسیس کرکے دنیا بھر میں فروخت کیا جاتا رہا، اب انشاء اللہ یہ "میڈ ان پاکستان" اور "میڈ ان پنجاب" کے نام سے عالمی منڈی میں فروخت ہوگا۔ پاکستان کا یہ قیمتی برانڈ اب صرف خام مال نہیں بلکہ ہماری شناخت اور عالمی برانڈ بنے گا۔