پاکستان پیٹریاٹک کمیونٹی بلوچستان کے نوجوانوں کا شکریہ
محب الوطن نوجوان ملک کا سرمایہ ہیں
پاکستان پیٹریاٹک یوتھ پورے پاکستان کے محب الوطنوں کو اپنے ساتھ لیکر چلے گی انشإاللہ
پاکستان زندہ آباد 🇵🇰
آج پاکستان پیٹریاٹک یوتھ کا ایک اہم میٹنگ ہوا ۔میٹنگ میں پاکستان محب الوطن نوجوانوں نے شرکت کی ۔میٹنگ صوبائی صدر منظور آفریدی کے صدارت میں ہوا ۔پاکستان محب الوطن یوتھ کا مقصد ریاستی اداروں کو سپورٹ کرنا اولین ترجیح ہے۔ ہمیشہ ریاست و ریاستی اداروں کی وفادار رہوں +