اللہ تعالیٰ حق کی بات کرنے والوں کے ساتھ ہے اکیلا عمران خان سب پر باری۔
75 سالوں سے پاکستان کو لوٹنے والوں کو ایک ساتھ جمع کردیا بیشک ذلت اور عزت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
@SIHN92 @_Sumaira_afzal_ @Aashi_2@AizazAh27262602@ArifRetd @drkhan62127571
پاکستانیو، خون کے آخری قطرے تک اس مافیا کے خلاف جنگ لڑنی ہے !!
کل #حقیقی_آزادی_جلسہ میں شرکت کر کے کرپٹ نظام کے خلاف اپنا فیصلہ دیں!
📍 مینارِ پاکستان
🗓️ 25 مارچ 2023
⏰ ۱۱ بجے
@SIHN92 @_Sumaira_afzal_ @Aashi_2@AmbreenPTI1 @drkhan62127571
ایک مغربی عورت جس نے ایک مسلمان سے محبت کی اسلام قبول کیا شادی کی،پاکستان آئی لیکن پاکستانیوں نے رہنے نادیا۔واپس چلی گئی گھرٹوٹ گیا لیکن کبھی پاکستان کے خلاف نہیں بولی۔کبھی مسلمانوں کو برا نہیں کہا،کبھی سابقہ شوہر کو بلیک میل نہیں کیا،اس عورت کو سلام،اسکی تربیت و کردار کو سلام