آٹھ جولائی بروز بدھ فضائل صحابہ و اھل بیت کانفرنس کے لئے جمعیت اہلحدیث کی قیادت کے لاہور کے مختلف علاقوں کے دورے جاری ہیں احباب عصر کے وقت پہنچیں تاکہ کانفرنس بر وقت شروع ہو سکے
اے ایمان والو !
اللہ سے ڈرو اور اگر تم واقعی مومن ہو تو سود کا جو حصہ بھی ( کسی کے ذمے ) باقی رہ گیا ہو اسے چھوڑ دو ۔پھر بھی اگر تم ایسا نہ کرو گے تو اللہ اور اس کے رسول (ﷺ) کی طرف سے اعلان جنگ سن لو ۔
﴿سورۃ البقرۃ،۲۷۸-۲۷۹﴾
جیو نیوز پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے نشر کرنا ناجائز اور حرام ہیں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق دستوری طور پر اور پیمرا قوانین کے مطابق بھی یہ درست نہیں
ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ
پاکستان نے مسلم ممالک کو تقسیم کرنے کے اسرائیلی شیطانی منصوبوں کو شکست دی
"بھائی کو بھائی کے خلاف لڑانے کے منصوبے ناکام ہو گئے۔ ترکوں، عربوں، کردوں اور فارسیوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوششیں ناکام رہیں۔
پاکستان مسلم ممالک کا بڑا بھائی ہے
اس وقت پاکستان ایرانی عوام کا سب سے پسندیدہ ملک بن چکا ہے!
ایران میں جب پاکستان کے جھنڈے پکڑے ہوئے بھائی بہنوں سے ایک صحافی نے پاکستان کے متعلق سوال کیا تو ایسے ایسے خوبصورت جواب ملے کہ دل گارڈن گارڈن ہوگیا۔
یہ ہوتی ہے عزت!
🚨 مقبوضہ جموں و کشمیر میں سالانہ امرناتھ یاترا سے قبل بھارتی فورسز نے سکیورٹی اقدامات کے نام پر بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ مختلف علاقوں میں گھروں کی تلاشی، رہائشیوں کی جامہ تلاشی اور سرچ آپریشنز جاری ہیں، جس سے مقامی آبادی کو شدید مشکلات اور خوف کا سامنا ہے۔
لبنان کے آرمی چیف نے پاکستان کا غیر معمولی دورہ کیا ہے ۔
لبنان میں مستقل امن اور جنگ بندی کیلئے پاکستان اہم کردار ادا کررہا ہے ۔
پاکستان کی کوششوں سے آج اسرائیل تنہا ہوچکا ہے اور امریکہ بھی اس کا ساتھ دینے کیلئے تیار نہیں ہے ۔
جھنگ میں 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی
لڑکی فرسٹ ائیر کی طالبہ تھی
جو گھر سے اپنی رولنمبر سلپ لینے نکلی
اور اسے اغواء کرلیا گیا
چار ملزمان نے 3 دن تک مسلسل اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا
حالت غیر ہونے پر نجی ہسپتال میں داخل کروایا جسے بعد میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ میں ریفر کردیا گیا
وہاں بچی جانبر نہ ہوسکی
اور گزشتہ رات ہسپتال میں انتقال کرگئی ہے
میں پولیس ڈیپارٹمنٹ، قانونی اداروں اور حکام بالا سمیت
مریم نواز، شہباز شریف اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان
سے اپیل کرتا ہوں
کہ ان ملزمان کو جھنگ چوک میں سر عام لٹکایا جائے
یہ کیسا معاشرہ ہے جہاں بنت حوا ہم مردوں سے کہیں بھی محفوظ نہیں
بس اتنا کہوں گا کہ اپنی 3 سالہ بچی سے 50 سالہ ماں تک
کسی کو بھی اکیلا نہ چھوڑیں
اپنی بیٹیوں کو مارشل آرٹ، سیلف ڈیفنس ضرور سکھائیں اور
بچیاں جو میری تحریر پڑھ رہی ہیں اپنے پاس ایک چاقو ضرور رکھا کریں
گھر سے نکلتے ہی وہ چاقو آپ کے ہاتھ میں اٹیک پوزیشن میں ہونا چاہیے
کوئی لڑکا راستے میں چھیڑے یا ہاتھ لگائے تو وہ اپنے ہاتھ سے محروم ہوجائے
ایسے معاشرے میں اپنا دفاع خود کریں
والدین سے گزارش ہے کہ بیٹیوں کو کبھی بھی اکیلا نہ نکلنے دیں گھر سے خدارا 🙏🏼 🙏🏼 🙏🏼
اللہ پاک اس طالبہ کی مغفرت فرمائے
اور درندوں کو دنیا و آخرت میں نشان عبرت بنائے
پوسٹ تمام بچیوں تک پہنچائیں شکریہ
عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسند لاشوں کی جعلی وڈیوز بناتے پکڑے گئے، بھارتی ایجنڈے کی تکمیل کےلئے عوامی انتشاری کمیٹی ہر حد کراس کرچکی ہے۔
#Indian_Action_Committee
دن دھاڑے نیک لوگ لیاری ایکسپریس وے پر اپنا کام دکھا رہے ہیں۔ نہ موٹر وے پولیس، نہ عوام اور نہ ھی کوئی ادارہ انہیں روک رہا ھے۔ کباڑی کو کوئی نہیں پکڑے گا۔
یہ لوگ آپ (ﷺ) پر احسان رکھتے ہیں کہ یہ اسلام لے آئے ہیں۔ ان سے کہ دیجیے : مجھ پر اپنے اسلام لانے کا احسان نہ جتلاؤ۔ بلکہ اگر تم واقعی (اپنے دعوے میں) سچے ہو تو یہ اللہ کا تم پر احسان ہے کہ اس نے تمہیں ایمان کی ہدایت دی۔
(سورة الحجرات ، ١٧)