شیعہ علما نے بول کر عزت کمائی،
ورنہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں کچھ لوگ ایسے جھکے کہ لگا جیسے بات نہیں، بیعت دینے آئے ہوں۔
شیعہ علما چاہتے تو انجینئر مرزا بھی بن سکتے تھے
“بطور ایک مسلمان
اللہ کو حاضر ناضر جان کر میں عہد کرتا ہوں
کہ
میں بغیر کسی مسلکی تفریق کے اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں
اور
ہر ظالم کے خلاف ہوں چاہے وہ یہودی ہے ، یہودیوں کا ساتھی ہے یا خود یزیدی یا نام نہاد مسلمان”
پاکستانی حسینیت کے ساتھ ہیں اور یزیدیت و فرعونیت کے خلاف ہیں
شیعہ - سنی یا عربی - عجمی میں قوم کو تقسیم کر کے اصل مدعے سے توجہ ہٹانے کی کوشش یزیدی ہی کرتے ہیں
پاکستان میں عمران خان اور دنیا میں ایران طاقت کا توازن بدل رہے ہیں۔
1۔ عمران خان کے خلاف اسٹیبلشمنٹ بیانیہ بنانے میں ناکام، جیل میں ڈالنے، ملاقاتوں پر پابندی کے باوجود خان کو توڑ نہ سکے، absolutely not کو yes میں تبدیل نہ کروا سکی، 90 فیصد لوگ خان کے ساتھ کھڑے ہیں، 8 فروری الیکشن خان سے شکست، خان نے پہلی مرتبہ ٰطاقت جا بھرم توڑ دیا۔
2۔ ایران کے خلاف امریکہ کو بیانیہ کی جنگ میں شکست، نیٹو اتحادی ساتھ دینے سے انکاری، امریکا رجیم چینج نہ کر سکا، آبنائے ہرمز نہ کھلوا سکا، ایران ڈٹ گیا تو امریکی سپر پاور کا بھرم بھی ٹوٹ گیا۔
سابق وزیراعظم کو آپ نے اس حالت میں رکھا ہوا ہے کہ ساٹھ دنوں تک آپ نے اسے بند کر کے کسی سے ملنے نہیں دیا۔ ایسے ایشوز پر تو حکومت گر جاتی ہے۔ بطور قیدی، نواز شریف اور عمران خان کا مقابلہ کرنا ہی شرمندگی کی بات ہے۔ اعتزاز احسن
@therealaitzaz#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
معمر قذافی کی بیٹی کا خط آپ بھی پڑھیے
بھیڑیے کے ساتھ سمجھوتہ نہ بھیڑوں کو بچا سکتا ہے اور نہ ہی دیرپا امن لا سکتا ہے۔ یہ صرف اس بات کا فیصلہ کرتا ہے کہ شکاری اپنا اگلا شکار کب کرے گا۔
جلاوطنی کی زندگی گزارنے والی کرنل معمر قذافی کی بیٹی عائشہ قذافی نے ایرانی عوام کے نام ایک درد بھرا مگر سبق آموز پیغام دیا ہے۔
وہ کہتی ہیں:
"اے ایران کے ثابت قدم اور آزادی پسند لوگو!
میں تم سے اس دل کے ساتھ بات کر رہی ہوں جو اپنے وطن کی تباہی، درد اور دھوکے کے زخموں سے بھرا ہوا ہے۔ میں اس قوم کی بیٹی ہوں جس نے اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے ملک کو بکھرتے دیکھا۔ اور یہ تباہی کسی کھلے دشمن کے ہاتھوں نہیں آئی بلکہ مغرب کی جھوٹی مسکراہٹوں اور کھوکھلے وعدوں کے باعث آئی۔
ایک وقت تھا جب مغربی طاقتوں نے میرے والد سے کہا تھا کہ اگر تم اپنا ایٹمی اور میزائل پروگرام ختم کر دو تو دنیا کے دروازے تمہارے لیے کھل جائیں گے۔ میرے والد نے نیک نیتی کے ساتھ امن اور مذاکرات پر بھروسہ کیا اور رعایتیں دے دیں۔
لیکن انجام کیا ہوا؟
چند ہی برسوں بعد مغربی فوجی اتحاد کے جہازوں نے ہمارے ملک پر بمباری شروع کر دی۔ لیبیا کی سرزمین ملبے کا ڈھیر بن گئی، خون بہا، اور ایک خوشحال ملک کو تباہی، غربت اور بدامنی کی اندھیری دلدل میں دھکیل دیا گیا۔
میرے ایرانی بھائیو اور بہنو!
پابندیوں، سازشوں اور معاشی دباؤ کے باوجود تمہارا حوصلہ اور استقامت تمہاری قومی غیرت اور آزادی کی علامت ہے۔ یاد رکھو، دشمن کو رعایتیں دینا کبھی امن نہیں لاتا بلکہ صرف مزید مصیبتیں اور تباہی لاتا ہے۔
بھیڑیے کے ساتھ سودا بھیڑوں کو نہیں بچاتا، بلکہ صرف اس بات کا وقت طے کرتا ہے کہ شکاری انہیں کب نگلے گا۔
تاریخ گواہ ہے کہ جو قومیں ظلم کے سامنے ڈٹ گئیں وہ عزت کے ساتھ زندہ رہیں اور تاریخ میں سرخرو ہوئیں۔ اور جو دباؤ کے آگے جھک گئیں وہ تباہ ہو گئیں اور ان کا نام تک مٹ گیا۔
محبت اور ہمدردی کے ساتھ
عائشہ قذافی"
#America_Out
ادھر چھوٹی چھوٹی ٹینکیوں والی موٹر سائیکلیں رکھنے والے پمپوں پر رو رہے ہیں کہ ظالموں نے پیٹرول سیدھا پچاس پچپن روپے مہنگا کر دیا تو آپ سوچیں جس کسی نے بڑی مشکل سے پیسے اکٹھے کر کے جہاز لیا ہو وہ کیسے دھاڑیں مار مار کر رو رہا ہوگا؟