زرق، تحفظ اور روزگار سب چھین لیا ہے اس حکومت نے۔
آزادی کے لئے نہ نکلے تو یہ ہمیں بھوکا مار دیں گے۔ اس سے بہتر ہے کہ سر بکف ہو کر نکلو قبضہ چھڑاؤ اور اپنا حق چھین کو۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
محترم مونس الہی صاحب اپنے مصروفیات سے ٹائم نکال کر میرے دعوت پر خیبر وصال ریسٹورنٹ اسپین بارسلونا کے اوپننگ پر آئے مجھے دعائیں دی 🥰
ایک چھوٹے سے کاروبار کی اوپننگ کیلئے آپ آئے اور ہمیں موٹیویٹ کیا 👏@MoonisElahi صاحب آپ جیسا کوئی نہی اللہ آپ کو مزید عزت دیں ہر جگہ کامیاب ہو آمین
پٹواریوں اور پپلیوں میں ججوں کی تعیناتی پر مک مکا ہو گیا۔ من پسند منصفوں سے من پسند فیصلوں کیلئے ایک دوسرے کو گالیاں دینے والے اتحادیوں میں اتفاق رائے ہو گیا۔
لاہور میں آج ایک اور افسوسناک مکان حادثے میں 10 المناک اموات کا سن کر بے حد افسوس ہوا۔
اللہ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطافرمائے، آمین۔
اب اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتیں مقرر کرے گا۔ ایران اور امریکہ کی روزانہ ایک دوسرے پر بمباری کے بعد اب پاکستان میں پٹواری حکمران روزانہ کی بنیاد پر عوام پر پٹرول بم گرائیں گے۔
پنجاب میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ پر بھاری اور بیجا سرکاری اشتہاربازی الٹی پڑ گئی۔ لانچ کے 10 دن بعد ہی پٹواری مافیا اور قبضہ گروپوں کے اعتراض پر پٹواری لیگ کو سکیم واپس لینا پڑ گئی۔
بھارت ہمارے دریاؤں پر ڈیم بنا رہا ہے اور پٹواری ڈیموں کا بجٹ سیاسی رشوت میں اڑا رہے ہیں۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو خطیر 838 ارب روپے جبکہ اہم ترین داسو اور بھاشا ڈیم کو درکار 890 ارب روپے کی بجائے صرف 25 ارب روپے۔