اب تو کوئی اُمید باقی نہیں رہی کیونکہ ہائی کورٹ سے لے کر سپریم کورٹ تک کے احکامات تو یہ مانتے نہیں ہیں، اب تو 27 ستمبر کی اہمیت بہت بڑھ چکی ہےـ
تو بس #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
امریکہ کے پاس سب کچھ تھا، بری، بحری، فضائی طاقت لیکن رجیم چینج نہیں کرواسکا۔۔۔
کیونکہ ایک جرنل باجوہ نہیں تھا ورنہ 9 اپریل سیاہ دن نہ ہوتا اور پاکستان کے یہ حالات نہ ہوتے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے امریکا اور ایران کے سیز فائر کے اعلان میں لبنان واضح طور پر موجود تھا ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر نے بھی شہباز شریف کی تائید کی لیکن اب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس لبنان پر یو ٹرن لے رہے ہیں ایسا لگتا ہے وہ اپنے باس نیتن یاہو کے حکم کی تعمیل کر رہے ہیں
عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے، اور جس کا ضمیر مطمئن ہو اسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں جھکا سکتی۔ حق سچا ہے اور سچ ہمیشہ سامنے آتا ہے۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
نئے پاکستان سے پرانے پاکستان کے سفر میں کئی اپنے ضمیرفروش، کٹھ پتلیاں، اندرونی کردار جنہیں اپنے کرپشن کیسز سے نجات ملی اور بیرونی کردار بھی شامل تھے۔
پرانآ پاکستان بننے کے بعد کس نے کیا کھویا کیا پایا ایک بحث ہے مگر سب سے بڑا نقصان پاکستان، اسکی جمہوریت اور اسکے عوام نے اتھایا۔
#9April2022BlackDay
اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی اب بھی نافذ العمل ہے۔ یہ 'اب بھی نافذ' ہے، کیونکہ اسرائیلیوں کے نزدیک جنگ بندی (Ceasefire) کا مطلب یہ ہے کہ: 'آپ رکیں (Cease)، اور ہم گولی چلائیں گے (Fire)'۔ اور وہ یہی کچھ کرتے آ رہے ہیں۔ امریکی صحافی اینا کاسپیرین
@AnaKasparian
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
دوسری جنگ عظیم میں امریکا نے جاپان کے دو شہروں کو ایٹم بم سے تباہ کیا لیکن پورا ملک تباہ نہیں ہوسکا اب ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر کون سا بم گرائیں گے جو ایک رات میں پورا ملک نہیں پوری تہذیب ختم کر دیگا؟ ٹرمپ کا بیان ایک جنگی جرم ہے جنگ کسی فوج کے خلاف ہوتی ہے تہذیب کے خلاف تو نہیں ہوتی
کوئی اس پر بات نہیں کر رہا، عمران خان نے امریکہ کو ' ایبسلوٹلی ناٹ ' کہا، اور اب پورا #یورپی_یونین بھی American exceptionalism کو' ایبسلوٹلی ناٹ ' کہہ رہا۔ انہوں نے پانچ سال پہلے ہی ہمت دکھائی تھی یعنی یورپی رہنماؤں سے پانچ سال آگے تھے۔ کریڈٹ وہاں جاتا ہے جہاں واجب ہے، امتیاز گل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ImtiazGul60
آج جو کچھ ہو رہا ہے، یہ سب عاصم منیر کے زیرنگرانی ہو رہا ہے-
جب پاکستان پر مسخرے حکمران بٹھائے جائیں گے اور انھیں بچانے کے لئے سارا نظام مطیع بنا لیا جائے گا، تو پھر اسی قسم کی حرکتیں سامنے آئیں گی-
یاد کریں مارچ 2025 کو عمران خان نے نشاندھی کر دی تھی-
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
جرنیلوں کے پاس موجود بےپناہ دولت ہی تمہارے غریب ہونے کی وجہ ھے
حکمرانوں کے حلق سے اپنا حق چھین لو ورنہ تم غربت کے ہاتھوں مجبور ہو کر بھیک مانگو گے، ادھار مانگو گے یا خودکشیاں کر لو گے ۔۔