واقعی یہ بات سچ ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا کے آزاد صحافیوں کو اس سے اچھا موقع شائد نہ ملے کہ وہ حکومت مخالف احتجاج کی مختلف زاویوں سے کوریج کرکے نام پیدا کریں۔ کیونکہ مین سٹریم میڈیا کی خاموشی سے ایک خلاء پیدا ہوا ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
تنازعہ اس کالم سے شروع ہوا۔ گزشتہ چند دنوں سے ن لیگی کیمپ سے خاتون اول کے خلاف چلنے والی غیر اخلاقی کمپین قابل مذمت تو دوسری طرف پی ٹی آئی سے بھی اینٹ کا جواب پتھر ہی آیا ہے۔ میرے خیال میں ہم سب کو جائزہ لے کر بہتر شروعات کی ضرورت ہے۔ باقی آپ کی مرضی https://t.co/6Z41cw9CaC
اسماعیل انڈسٹریز کا مالک مفتاح اسماعیل ہے
یہ اسکی انڈسٹری کی بیلنس شیٹ ہے2020 میں اس کمپنی نے93کروڑ جبکہ2021 میں1 ارب77 کروڑ کا منافع کمایا
2020میں اس کی سیلز40 ارب اور 2021میں اس کی سیلز44 ارب کی ہوئی
پر یہ روزانہ قوم کو بتاتا ہے عمران خان نے اس ملک کے لوگوں کا بزنس تباہ کردیا
ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم احمد انجم آرایئں کی ذات آرایئں کنفرم ہونے پر ن لیگیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کیونکہ ضیا الحق بھی آرایئں تھے۔ اور ن لیگیوں کے مطابق تاریخ اپنے آپکو دہرارہی ہے
پنڈورا لیکس پانامہ لیکس کا پارٹ2 ہے
بلاول 1 مہینے میں2دفعہ جبکہ مراد علی شاہ 3دفعہ امریکہ نجی دورے پر گئے
جیل میں خورشید شاہ سے مریم اورنگزیب کی خفیہ ملاقاتیں ہورہی
کچھ لوگ دعایئں مانگ رہے عمران خان کا نام بھی نکلے
اور کچھ یہ دعا مانگ رہے پچھلی بار بہت زلیل ہوچکے اس بار بچ جائیں