🚨آپ جھوٹ بولیں گے میں ریکارڈ سے سچ بتاؤں گا۔
سہیل آفریدی نے کل پھر پشتون نسل پرستوں والا چورن بیچتے پاکستان پر ڈالروں کی جنگ کا الزام لگایا ہے یہ امریکہ کا سرکاری ریکارڈ ہے آپ @grok سے چیک کروا لیں امریکہ سے 1946 سے اب تک سب سے ریکارڈ ڈالر لینے والے ممالک میں سب سے ٹاپ پر اسرائیل اور تیسرے نمبر پر افغانستان ہے اور پہلے دس ممالک میں پاکستان شامل نہی ہے انڈیا 8 نمبر پر ہے ان پشتون نسل پرستوں نے تو سویت یونین تک سے کھلا مال آن ریکارڈ پکڑ رکھا ہے ڈالروں کی جنگ میں ڈالرز صرف پشتون افغانوں اور ان کے نسل پرستوں نے کمائے ریکارڈ آپ کے سامنے ہے
خطے میں سب سے زیادہ غربت پاکستان میں ہے۔
مڈل ایسٹ اور شمالی افریقہ میں جتنے غریب ہیں ان کا تقریبا نصف پاکستان میں بستے ہیں۔
یہ وہ لوگ ہیں جو روزانہ 3 ڈالر بھی نہیں کما پاتے۔
ورلڈ بنک کی رپورٹ
#pakistan#poverty
ان سب کا منہ قبر کی مٹی ہی بھرے تو بھرے۔۔ یہ ان سب کے چونچ گیلی کرنے کے بہانے ہیں۔سی ڈی اے کا اس سال کا بجٹ پچھلے سال 90 ارب سے ساٹھ ارب بڑھا کر 152 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔
ایک چھوٹا سا شہر تھا اسے ادھیڑ کر رکھ دیا ہے، ہر روز چیرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کدال کندھے پر رکھ کر نکلتا ہے اور درخت کاٹ کر ٹھیکداروں کو وہاں چھوڑ دیتا ہے۔
لہذا اب ہر گھر کے سامنے انڈر پاس بنے گا، ہر گھر کی چھت پر فلائی اوور بنے گا، آپ کو الیکڑک سیٹرھی دی جائے گی گھر کی چھت سے فلائی اوور کے ساتھ لگائیں، گاڑی چڑھا لیں۔ ہر درخت کاٹا جائے گا، ہر خالی سڑک پر انڈرپاس بنے گا۔ ہر چونچ گیلی ہوگی پھر خواجہ آصف صاحب کسی دن ناراض پائے گے تو ہمیں بتائیں گے پرتگال کے بعد اب ہمارے بابوز کہاں کہاں جائیدادیں خرید رہے ہیں۔
اس وقت جب ان جائیدادوں کا بندوبست کیا جارہا ہے تو ہمارے خواجہ صاحب خاموش ہیں ۔
@KhawajaMAsif@CDAthecapital@SohailAshrafGor@CMShehbaz@sherryrehman@DrMusadikMalik@betterpakistan
سعودی تیل کی قیمتیں چھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ یاد رہے پاکستان کوسعودی تیل مارکیٹ نرخوں سے کم پر فراہم ہوتا ہے۔ تا ہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق، ان سب کے باوجود، حکومت کو شرم نہیں آئی۔
سر۔۔ یہ دراصل سہولت آپ اپنے، اپنے فیملی ممبران کے علاوہ پچاس ہزار سیاسی اور بیوروکریٹ ایلیٹ کے لیے لے رہے ہیں جن کے پاس تاحیات ان کے بچوں اور والدین سمیت بلیو اور ریڈ پاسپورٹس ہیں۔
عام پچیس کروڑ پاکستانیوں کے لیے جن کے پاس سبز پاسپورٹ ہیں اس میں کچھ نہیں ہے۔ آپ خود بہت بڑی ایلیٹ ہیں اور اپنی ایلیٹ کلاس کا تحفظ اور مراعات ہی آپ کی پہلی اور آخری سفارتی ذمہ داری ہے جو آپ کامیابی سے سرانجام دے رہے ہیں۔
بہت مبارک ہو @MIshaqDar50@ForeignOfficePk@CMShehbaz@KSAembassyPK
سترہ تاریخ سے یہ جہاز لے کر شہباز شریف نکلا ہےکل نیویارک پہنچے ہیں بنگہ دیش کا وزیراعظم بزنس کلاس میں کمرشل پرواز میں گیا ہے جبکہ شہباز شریف نے کفایت شعاری مہم بھی شروع کر رکھی ہے جہاز کا سائز اور کاروں کا فلیٹ چیک کریں مقروض ترین ملک کے شاہانہ حکمران
یہ کنٹینرز اسلام آباد میں بہت سارے بڑے بڑوں کی روزی روٹی کا زریعہ بن چکے ہیں۔ یہ اب اسلام آباد کی سیکورٹی سے زیادہ ایک پرافٹ ایبل بزنس ہے۔ روزانہ لاکھوں کا کرایہ اور اس میں کون کون اپنی چونچ گیلی کررہا ہے۔ ورنہ ستائیس ستمبر کی پی ٹی آئی کی کال سے پورے دس دن پہلے سولہ ستمبر کو کون اسلام آباد کی سڑکوں کو کنٹینرز سے بھر دیتا ہے۔ ؟ یہ دس دن سڑکوں پر کیا کریں گے؟ ۔۔ ان کا لمبا کرایہ کروڑں میں ہی بنے گا۔ لمبا مال اور لمبا کھیل جارہا ہے۔ ویسے کچھ علم ہے ان کی سپلائی کا ٹھیکا کس کے پاس ہے؟
ماشاء اللہ ۔ اگلوں نے کنٹٹرینز کو بھی نہیں بخشا۔۔ 🤓😎
@KhawajaMAsif@ICT_Police@CMShehbaz@RajakhurramNA48 @
2022 سےعوام سے قربانیاں مانگی جا رہی ہیں، مگر اسی دوران حکمرانوں، بیوروکریٹس، ججز اور ارکانِ اسمبلی کی مراعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ایک طرف مہنگائی، ٹیکس اور بجلی و گیس کے بھاری بل، دوسری طرف شاہانہ سہولتیں۔کیا کفایت شعاری صرف عوام کے لیے ہے؟دیکھیے
Being your supporter my only question to Pmln is,if,just if,you were in opposition and any other party like Imran khans,would have done this what would have been your reaction?
@pmln_org
یہ منظر شاہراہ دستور کا ہے ایک جانب آڈیٹر جنرل پاکستان کا آفس ہے جو سارے پاکستان کا آڈٹ کرتا ہے دوسری جانب وفاقی آئینی عدالت جو آئینی مقدمات کے فیصلے کرتی ہے ان دونوں کے درمیان واقع یہ گٹرگندے پانی سے ابل رہا ہے اور تعفن پھیلا رہا ہے یہ ہمارے سی ڈی اے کی کارکردگی ہے
Alhamdulillah, after almost two years of struggle, we have managed to secure some relief for smartphone users who have been struggling with exorbitant taxes on imported smartphones.
Instead of paying a lump sum of around Rs. 100,000–250,000 in PTA taxes, users can now pay approximately Rs. 8,000–17,000 per month in instalments, making the burden more manageable.
InshaAllah, we will continue fighting for greater relief and more concessions for the public.
This moment will be discussed in MBA classes and motivational speeches.
There was no added pressure in his mind because for him it was just about winning the next point and the next game.
Doesn't even bother keeping track of the score in his mind. Just win the next point.
A High Court judge moved into my neighbourhood a few weeks ago. The first order of business? Occupying public green space with a tent and stationing three or four police guards there along with three cars, including two identical Hondas with High Court plates.
It is a huge house. There is ample room inside for the guards. Yet these officers have been left to endure extreme weather in a roadside tent, with no dignity, no proper facilities, and apparently no concern for their wellbeing.
This is not security; it is entitlement on display. A disgraceful abuse of public space and public servants.
#Pakistan #PunjabHighCourt
اندازہ کریں حکومتی محصولات میں صرف ایک آٹو سیکٹر سے لئیے گئے ٹیکسسز کی تعداد دیکھیں
اس کے علاوہ پیٹرول بجلی گیس جیسی روزمرہ ضروریات زندگی کی سینکڑوں چیزوں کی فہرست الگ ہے
تاثر پایا جاتا تھا کہ تجربہ کار سیاستدان اس ملک کو سنبھالنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔