سوزوکی سے اترنے والا یہ شخص بھارت کا آرمی چیف ہے۔ کیا فائدہ اتنے بڑے عہدے کا؟عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
فوجی, خواجہ آصف کی یادگار تصاویر بنارہا ہے!!
فوجی اُسی خواجہ آصف کو سیلوٹ ٹھوک رہے ہیں جس خواجہ آصف نے فوج کو شکست خوردہ کہا تھا, اور کہا تھا کہ فوج نے قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔
پورے 8 لاکھ فوج کو خواجہ آصف کا یہ بیان سننا چاہیے!!
اگر ہم انڈین ایجنٹ تھے تو 3 سال سے مذاکرات کیوں کر رہے تھے، اگر ہم دہشت گرد تھے تو انٹر نیٹ اور بلیک آؤٹ نہ کرتے بلکہ دنیا کو دکھاتے کہ ہمارے پاس کیا اسلحہ ہے، ہماری استقامت کی وجہ سے ان کے سارے بیانیے، سارا جھوٹ، پراپیگنڈا عالمی دنیا کے سامنے ایکسپوز ہو چکا، عمر نذیر کشمیری کا عطا تارڑ کو جواب
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
آج پندرہ کلو آٹے کا تھیلا لایا ہوں ساڑھے 22 سو کا، بس رونا ا رہا ہے ۔۔ اب ان حالات میں یہ ہی ہے کہ جلدی موت آ جائے۔ دو مہینے سے کام نہیں ۔۔ دکان میں پنکھا تک نہیں ۔ کام نہیں ہے تو بچوں کو کہاں سے کھلاؤں ۔۔ خود لنگر سے کھا کر آتا ہوں ۔۔راولپنڈی کا شہری
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
فوج کے سپاہی روک کے کہتے ہیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں آپ کچھ کریں ، اڈیالہ کے باہر کھڑے پولیس کے سپاہی کہتے ہیں آپا آپ کچھ کیوں نہیں کر رہیں۔ علیمہ خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan#ImranKhan@Aleema_KhanPK
عمران خان نے اپنی زندگی میں شہرت بھی دیکھی، دولت بھی دیکھی، عالمی عزت بھی دیکھی، اور دنیا کے طاقتور ترین لوگوں کی محفلوں میں بھی وقت گزارا۔ ایسی زندگی کا خواب بہت سے لوگ دیکھتے ہیں نصیب بہت کم لوگوں کو ہوتا ہے ،عمران خان نے وہ سب کچھ حاصل کرنے کے بعد انہوں نے ایک ایسا راستہ اختیار کیا جس میں آزمائشیں، مشکلات اور قید بھی شامل ہو گئیں۔ آج عمران خان سخت حالات سے گزر رہے ہیں۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر مشکل وقت میں ہر انسان کے لیے دعا کی جا سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مشکلات آسان فرمائے، انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے اور جو بھی ان کے حق میں بہتر ہو، وہی فیصلہ فرمائے۔ آمین۔ حرمیت سنگھ
@HarmeetSinghPk
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
عمران خان نے کہا میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں ہے۔ عمران خان نے کہا تھا اگر یہ دھمکی دیں واپس دھمکی دیں عمران خان نے کہا تھا مجھے موت قبول ہے یزید کے آگے سر نہیں جھکاؤں گا۔ علیمہ خان کا کارکنوں سے خطاب
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #ImranKhan
@Aleema_KhanPK
🚨 عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو چلانے والوں سے اپیل کی تھی کہ عمران خان کے اکاؤنٹ سے تمام ٹویٹ دوبارہ پوسٹ کیے جائیں لیکن ہماری بات نہیں مانی گئی اب قوم سے کہوں گی کہ عمران خان کی تمام ٹویٹ دوبارہ شئیر کریں ۔
ڈیرہ غازی خان میں ڈاکٹر عظمیٰ خان کی میڈیا سے گفتگو
"پشاور کے باخبر صحافی یاسر حسین نے خبر دی ہے کہ جیل میں عمران خان سے ایک اور اہم شخصیت کی ملاقات کرائی گئی ہے۔ اس شخصیت نے بھی عمران خان کو وہی پرانی ڈیل آفر کی ہے کہ آپ بنی گالہ شفٹ ہو جائیں، خاموشی اختیار کریں، آپ پر جتنے مقدمات ہیں وہ ختم کر دیے جائیں گے، اور آپ کو سیاست کی اجازت بھی مل جائے گی۔ مگر ذرائع کے مطابق عمران خان نے خاموش رہنے کے عوض کسی قسم کا ریلیف لینے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ میں نے معاملہ اللہ تعالیٰ اور اس کے بعد عوام پر چھوڑ دیا ہے۔ ذرائع کہتے ہیں کہ عمران خان کی آنکھ کے ساتھ ان کی صحت بھی پہلے سے کافی کمزور ہو چکی ہے"۔جنید سلیم
@ImJunaidSaleem
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
گویا مولانا صاحب مان گئے تھے، پھر سندھ ہاؤس میں جو منڈی لگی تھی، اس کو بھی نظر انداز کیا، پھر جشن منایا ۔۔۔ اب 4 سال بعد پچھتا رہے ہیں۔ ثاقب بشیر
@saqibbashir156
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
آزاد کشمیر میں الیکشن نہیں ہو رہا، لاڑکانہ کا لاڈلا اور رائیونڈ کی لاڈلی فکس میچ کھیل رہے ہیں، لاڑکانہ کا لاڈلا اور رائیونڈ کی لاڈلی نورا کشتی کھیل رہے ہیں! مشتاق احمد خان
#pakistan@SenatorMushtaq
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
@siasatpk 20 Saal Kyu Sari Umer Rehna Chahye
Asim Muneer Ka Insaaf Allah Ki Adalat Mn Hoga
Sari Dunya Ko Allah Dhikhayenge
Kesey Pakistan Ko Loota or Barbaad Kiya
Eska Woh ANJAAM Hoga Qabar Mn Ja K
Tahayat Esko Jahanum e Finaar Mn Dala Jayega
Inshallah! Allah Mazloomo Ka Insaf Krne Wala Ha
"اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے کہ اصل میں ہم یہ ملک ٹھیک کرنا چاہتے ہیں، ہم ملک کے سگے ہیں۔ میں اسٹیبلشمنٹ کے اتحادیوں کو دیکھتا ہوں، میں کہتا ہوں یہ ان کا اس ملک کے ساتھ اخلاص اور محبت ہے کہ رؤف عطا پچھلا سپریم کورٹ بار کا صدر تھا، وہ بندہ سہی لکھ نہیں سکتا، بول نہیں سکتا، وہ بلوچستان ہائی کورٹ کا ایڈیشنل جج لگ گیا ہے۔ جس جج شاہ رخ ارجمند نے عمران خان کو توشہ خانہ 2 میں سزا دی، وہ بھی جج لگ گیا۔ ان کا ایک وکیل رہنما ہے جو ججوں کے نام پر پیسے لے کر کیس لگواتا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کا کرتا دھرتا ہے، انہیں نہیں پتہ کہ یہ کن لوگوں کے نام پر پیسے پکڑتا ہے؟ یہ کہتے ہیں ملک میں چوری کرو، لوٹ مار کرو، لیکن رہو، ہمارے ساتھ رہو۔ جس دن دوسری طرف گئے، ہم تم پر توشہ خانہ بنا دیں گے، ہم تم پر القادر کیس بنا دیں گے۔ لیکن ہمارے ساتھ رہ کر تم کئی توشے خانے لوٹ سکتے ہو، ہمیں پرواہ نہیں ہے"۔اسدطور
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
ڈی چوک میں قتل عام ہوا اس کیس میں بیرسٹر گوہر کا بطور گواہ نام ڈالا گیا تھا لیکن وہ گواہی دینے گئے ہی نہیں، اس سے بڑی سہولت کاری اور کیا ہو گی، عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔