انسان کے صحیح ہونے کی شروعات اسی لمحے سے ہوتی ہے جب وہ غلط ہونے کا اعتراف کرتا ہے✨
The beginning of a person being right starts from the moment they admit to being wrong.🍀
پاکستان کے لئے اچھی خبر : فیس بک نے موناٹایشن متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا جس کا فائدہ پاکستان میں موجود فیس بک یوزرز بھی اٹھا سکیں گے اس سے قبل اس طرح موناٹائزیش پاکستان میں دستیاب نہیں تھی یہاں کے کانٹینٹ کریٹر کمائی کے لیے بیرون ملک سے فیس اکاؤنٹ بنوا کر کانٹینٹ ڈالتے تھے
اب آج پاکستان میں موجود فیس بک یوزرز کو بھی فیس بک کا میسج آیا ہے کہ کانٹینٹ منیٹائزیشن آپشن ایک معمولی شرط کے ساتھ ایکٹیو کر دیا گیا ہے اس کے لیے آپکو یہ آپشن آن کرنے کے 28 دنوں میں تین لاکھ ویوز لینے ہیں جس کے بعد فیس بک آپ کے اکاؤنٹ کو منیٹائز کر دے گا پھر آپ اچھا کونٹینٹ ڈال کر کمائی بھی کر سکیں گے
پیٹرول کی پرانی قیمتیں تو اس وقت بحال کرنا بہت مشکل کام ہے یہ کوئی جادوکی چھڑی تو ہے نہیں لیکن عوام کی توقع ہے کہ ایک دم سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کردی جائے لیکن یہ اقساط میں کیا جائے گا پہلے مرحلے میں کم کرکے اگلے مرحلے تک قیمتوں پر قابو پا لیا جائے گا،مزمل سہروردی
@M_Suharwardy
https://t.co/gn3LR0ZNeM
کے پی کا بجٹ پیش ہو گیا ہے۔ کے پی حکومت نے 48 ارب روپے خسارے کا بجٹ پیش کیا ہے۔ اپنی طرف سے پی ٹی آئی نے بڑا تیر مار لیا ہے۔ اس کا خیال ہے کہ اس کے نتیجے میں آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان ڈیل ٹوٹ جائے گی۔ پاکستان کو نقصان پہنچانا ہی وہی پرانی پالیسی ہے، پی ٹی آئی کو ابھی تک عقل نہیں آ رہی۔ پاکستان کی ڈیل خراب کر کے آپ کیا فائدہ حاصل کر رہے ہیں؟
@M_Suharwardy
https://t.co/XCVOtFnqXG
شہباز شریف کے قلم سے کیے گے دستخط تاریخ کا حصہ بن گے ہیں۔ کس کو خبر تھی کہ دیوالیہ ہوتے ہوئے ملک کو برے حالات میں سنبھالنے والا پاکستان کو 78 سال کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی دِلوائے گا۔
قدرت نے واقعی اِس بندے کا ہاتھ تھاما ہے اور بےپناہ عزت سے نوازا ہے۔
امید ہے اب عوامی مسائل کی طرف بھی توجہ کی جائے گے اور گھر کے اندر کے مسائل پہ بھرپور توجہ دی جائے گی
@farzanaalispark پیٹرول 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کی کمی کی جا رہی
اب پلیز رونا دھونا نہیں کرنا چاچو یہ بھی کم نا کرتا تو ہم نے کیا اُکھاڑ لینا تھا
The Islamabad Accord is now a reality.Amid intense regional conflict, the Field Marshal’s bold Iran visit, paired with @CMShehbaz tireless diplomacy &MNS statesmanship, successfully defused tensions. This historic mediation marks a brilliant chapter in Pakistan’s diplomacy.1/2